چل دل اک اور عشق کریں

دور آوارگی میں اک نظم لکھی تھی، ”چل دل اک اور عشق کریں“۔ دوست کو نظم پڑھائی۔ اس نے پڑھ کر کہا، ”اچھی ہے، چل پھر کر لیتے ہیں، عشق۔ بتا اب کیا کرنا ہے آگے؟“ اسے حوصلہ دیا کہ آرام سے بیٹھ، بندہ اب گل بات بھی نہ کرے!؟ مجھے اپنی آواز کا بڑا ٹھیک سے پتا ہے۔ بندہ بشر ہوں اس لیے پھر بھی گنگناتا رہتا ہوں۔ احتیاط بس اتنی کرتا ہوں، کہ گانے کا آدھا مصرع ہی،

Read more

ڈیٹ کی قدیم روایت اور عصری سوال

روایتیں، رویے اور سوچ سماج کی ایسی شاخیں ہیں جن کی جڑیں کسی خاص علاقے کی ہوا، مٹی،پانی اور خوراک میں پنپتی ہیں۔ ٹیکنالوجی اور ابلاغ کے ذرائع کی نوعیت تبدیل ہونے سے مختلف علاقوں کی روایتیں، رویے اور سوچ کی جہت میں تیزی سے بدلاﺅ آ رہے ہیں۔ ظاہری طور پر انسان کو آزادی نصیب ہوئی ہے مگر اندر ہی اندر ایک گھٹن بھی ہے جس کا اظہار آئے روز دیکھنے کو ملتا رہتا ہے۔ مثال کے طور پر

Read more

آج کی لڑکیاں: ڈیٹنگ اور ماں باپ کو دھوکہ

لَو میرج کیا ہوتی ہے؟ لَو خود کس کیمیکل کا نام ہے؟ میرا خیال ہے آنکھوں کی بیماری ہے کوئی؟ کیا خیال ہے؟ یہ اتنی جلدی جلدی لَو ہو کیسے جاتا ہے؟ کیا بلا ہے؟ پسندیدگی اور محبت کیا ایک ہی حرف ہے؟ پسند کیا ہوتی ہے؟ اور محبت کا دورہ کب پڑتا ہے؟ میرا خیال ہے جب انسان بیوقوفی کی انتہا پر ہوتا ہے تو محبت کا دعوی کر دیتا ہے؟ ایسا ہی ہے نا؟ ہمارے معاشرے میں جو

Read more