تیرے سب خاندان پر عاشق

’’امید کرتا ہوں چوہدری نثار پارٹی کا حصہ بن کر الیکشن لڑیں گے ہر چیز ممکن ہوتی ہے۔ بات چیت کے دروازے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں۔ یہ چیز کسی وقت بھی ہو سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے وہ پارٹی کی طرف ہی سے الیکشن لڑیں۔ ماضی میں بھی ایسا ہوا ہے کہ کچھ لوگ ٹکٹ حاصل نہ کر سکے لیکن انہوں نے پارٹی پلیٹ فارم ہی سے الیکشن لڑا۔ ہماری خواہش بھی ہے کہ وہ پارٹی کے پلیٹ فارم ہی

Read more

چودھری نثار کیلئے نیب کی ’’سہولت کاری‘‘

لوگ جو بھی کہتے رہیں۔ میں یہ بات مگر ایک لمحے کے لئے بھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہوں کہ چودھری نثار علی خان صاحب نے انجینئر قمر الاسلام کو انتخابی اکھاڑے سے دور رکھنے کے لئے نیب کی معاونت طلب کی ہوگی۔ اندھی نفرت وعقیدت میں بٹی سیاست کی لیکن کئی مضحکہ خیز صورتیں ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ بھی ایک پہلو ہے جسے Unintended Consequencesکہا جاتا ہے۔ یعنی وہ نتائج جو کسی سمت کی طرف قدم اٹھانے

Read more