تاریخِ انسانیت کا محسن ۔ کارل مارکس
جدید انسانی معاشروں میں جن افراد نے اپنے نقوش چھوڑے ہیں ان میں سب سے زیادہ واضح اثرات کارل مارکس کے ہیں۔ کچھ لوگ جغرافیے تبدیل کرتے ہیں، کچھ اقوام کو بدلتے ہیں لیکن کارل مارکس نے صدیوں سے اپنے محور پر بہتےہوئے معاشی نظام کا دھارا یکسر تبدیل کرکے تاریخ کا رخ ہی پلٹ کر رکھ دیا۔ ہم جب بھی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں اس میں بہت سے ایسے افراد ملتے ہیں جو مذہب، معاشرے اور
Read more



