سالانہ ہزاروں ’ناجائز بچوں‘ کا خفیہ قتل
پاکستان میں سالانہ ہزاروں کی تعداد میں نومولود بچوں کو ’ناجائز‘ قرار دیتے ہوئے خفیہ طور پر قتل کر کے دفن کر دیا جاتا ہے۔ کوڑے کے ڈھیروں پر بچوں کی ایسی لاشیں بھی ملتی ہیں، جن کے جسم کے حصے جانور کھا چکے ہوتے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے ایک میٹرنٹی ہوم میں کام کرنے والی نرس رضیہ الیاس ( نام تبدیل کر دیا گیا ہے) کہتی ہیں، ”میں نے اب نوزائیدہ بچوں
Read more


