نوائے وقت نے کیوں لکھا کہ سید مودودی قائداعظم کی جگہ لینا چاہتے ہیں؟

نوائے وقت نے سید مودودی کے مضمون پر اپنے ادارتی تبصرے میں یہ کیوں لکھا تھا کہ”حضرت مولانا نے 10 سال کے عرصے میں پہلی مرتبہ دل کی بات کھل کر کہی اور صاف لفظوں میں مسلمانوں سے کہا کہ محمد علی جناح کی جگہ مجھے قائد اعظم مانو“۔ تو سید مودودی کے جولائی 1948 کے مضمون سے ہی کچھ مزید اقتباسات پیش کیے جانے چاہئیں تاکہ پتہ چلے کہ کیا سید مودودی خود کو متبادل قیادت قرار دیتے تھے

Read more

پردہ از مولانا مودودی اور مسلم عورت کی حالتِ زار

’کراچی یونیورسٹی میں کرکٹ کھیلتی لڑکیوں پر ایک طلبا تنظیم کا حملہ۔ بلّوں سے پٹائی‘ ’پی ٹی آئی کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی اور دست درازی کے متعدد واقعات۔ نوجوانوں میں گھری ہراساں لڑکی کی وڈیو جاری‘ ’انگلستان میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کا بالغ بیٹی پر تشدد، لائسنس معطل‘ ’حاملہ عورت کو سگے بھائیوں اور باپ نے لاہور ہائی کورٹ کے پر ہجوم احاطے میں اینٹیں مار مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس سیمت سینکڑوں افراد خاموش تماشائی بنے رہے‘

Read more