اُٹھتے ہیں حجاب آخر

حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت تمام ہونے پرملک میں عارضی سیاسی بھونچال دکھائی دے رہا ہے۔لیکن یہ ہنگامہ سطحی ہے۔ اس کے نیچے مخفی توانائی رکھنے والی ایک زبردست لہر موجود ہے۔ عین ممکن ہے کہ ملک کے سیاسی منظر نامے پر نظر رکھنے والے بہت سے مبصرین اسے نہ دیکھ پارہے ہوں۔ اور یہ بات قابل ِ فہم ہے ۔نگراں حکومتوں، حلقہ بندیوں اور حتیٰ کہ انتخابی فارمز پر ہنگامے سے اٹھنے والی گرد اتنی دبیز ہے کہ

Read more

شریف خاندان کو غیرمؤثر بنانے کا سنہری موقع

انتخابات کا ذکر ہو تو تحریک انصاف ہمیشہ اس بات کی شاکی رہی کہ اسے اٹک سے پنجاب تک پھیلے آبادی کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں Level Playing Fieldنہیں ملتی۔ شریف خاندان کئی دہائیوں سے لاہور کا ایک معروف صنعتی خاندان شمار ہوتا رہا ہے۔ افسر شاہی سے بناکررکھنا پاکستان ایسے ممالک میں Upwardly Mobileسرمایہ کاروں کی مجبوری رہی۔ عسکری چھتری تلے سیاست میں جگہ بناتے ہوئے نواز شریف اور ان کے خاندان نے اس

Read more