اسلامی نظام کے نفاذ کے بعد افغانستان میں دودھ اور شہد کی نہریں
جب بھی پاکستان میں کوئی مسئلہ پیش آتا ہے، کوئی اخلاقی جرم ہوتا ہے، کوئی غربت کے باعث اپنے بچے مار کر خودکشی کرتا ہے، چوری ہوتی ہے، ڈاکا پڑتا ہے، قتل ہوتا ہے تو ہمیں بتایا جاتا ہے کہ یہ سب دین سے دوری کا نتیجہ ہے اور اسلامی نظام نافذ ہوتا تو ایسا نہ ہوتا جو ہوا ہے۔ مغرب زدہ لوگ تو اپنے معاشرے کی ہر اچھی بات پر شرمندہ ہوتے ہیں اور مغرب کی مثالیں دیتے ہیں۔
Read more
