اسٹیٹ آف ٹیرر: ‘سسپنس اور تھرلر سے بھرپور’ ہیلری کلنٹن کی نئی کتاب اکتوبر میں آئے گی

فائل فوٹو ویب ڈیسک — امریکہ کی سابق خاتونِ اوّل، سابق وزیرِ خارجہ اور 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی ایک کتاب جلد منظرِ عام پر آنے والی ہے جو "سسپنس اور تھرلر سے بھرپور” ہو گی۔ کتاب کے ناشر ‘سائمن اینڈ شسٹر’ اور ‘سینٹ مارٹنز پریس’ ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ ہیلری کلنٹن نے یہ کتاب کینیڈین مصنفہ لوئز پینی کے ساتھ مل کر لکھی ہے جو رواں برس اکتوبر میں

Read more