ٹرمپ کو عرب نژاد امریکیوں کے اکثریتی شہر ڈیئر بورن میں کامیابی کیسے حاصل ہوئی؟
ویب ڈیسک۔ ڈیئر بورن شہر میں ایک لاکھ دس ہزار عرب نژاد امریکی آباد ہیں۔ یہاں پر صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار نائب صدر کاملا ہیرس نے ری پبلیکن ٹرمپ کے مقابلے میں 2,500 کم ووٹ حاصل کیے۔ ٹرمپ اس شہر سے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی سن 2000 میں کامیابی کے بعد فتح یاب ہونے والے پہلے ری پبلیکن امیدوار ہیں۔ اسرائیل کی امداد کے مخالفین میں سے 58 فیصد نے الیکشن میں ہیرس کی حمایت کی۔ ان
Read more



































































































