میناچم بیگن: ایک صیہونی گوریلا جنگجو

میناچم بیگن بیسویں صدی کے وہ گوریلا جنگجو تھے جن کے خاندان کے بہت سے باشندے جرمنی کے ہولوکاسٹ میں قتل کر دیے گئے تھے۔ بیگن ان یہودیوں میں سے ایک تھے جو تھیوڈور ہرزل کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر کے کرہ ارض پر ایک یہودی ریاست قائم کرنا چاہتے تھے۔ بیگن ساری عمر بلکہ مرنے کے بعد بھی ایک متنازع شخصیت کے مالک رہے۔ بعض یہودی ان سے ٹوٹ کر محبت اور بعض حد سے زیادہ نفرت کرتے

Read more