پاکستانی شناختی بحران کے تین حوالے

وطنِ عزیز کو شناختی بحران کا سامنا پیدائش سے ہی رہا۔ جناح اور ان کے ساتھ کام کرنے والوں کے ذہنوں میں شناخت کے حوالہ جات کافی واضح تھے۔ مطالعہ پاکستان، اسلامیات اور نسیم حجازی کے علاوہ، قدرت اللہ شہاب، اشفاق احمد اور دیگران کی تحاریر میں موجود ”تاریخ“ سے متاثرہ شاید جانتے ہی نہ ہوں کہ پاکستان کو اسلامی جمہوریہ جناب جنرل ایوب خان صاحب نے بنایا۔ محترم فیلڈ مارشل کے مارشل لاء سے قبل، پاکستان میں اسلام بھی

Read more