مولانا خادم رضوی نے بلوائیوں سے اظہار لاتعلقی کر دیا


مولانا خادم رضوی کے مصدقہ آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے انگریزی میں ٹویٹ کی گئی ہے جس میں انہوں نے بلوائیوں سے اظہار لاتعلقی کیا ہے اور کہا ہے کہ ”ہمارے کارکن ہمارے اپنے وطن کو نقصان پہنچانے والے کسی کارروائی میں ملوث نہیں ہیں“۔

ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ”تحریک لبیک کا ان غنڈہ گردی کرنے والوں سے کوئی تعلق نہیں ہے جو امن خراب کر رہے ہیں۔ ہم ایک پرامن تنظیم ہیں اور پرامن جد و جہد کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارے کارکن ہمارے اپنے وطن کو نقصان پہنچانے والے کسی کارروائی میں ملوث نہیں ہیں“۔

https://twitter.com/KhadimRizviReal/status/1058002589562867713


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).