عریاں فلموں کی 109 کلوگرام وزنی اور 44 سالہ اداکارہ صوفیہ روز سے شادی کے خواہشمند مردوں کی قطار

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فحش فلم انڈسٹری کی انتہائی فربہ اداکارہ صوفیہ روز کو ایک طرف قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور دوسری طرف شادی کے خواہش مند مردوں نے قطار لگا رکھی ہے۔ ڈیلی سٹار سے بات کرتے ہوئے صوفیہ روز نامی اس اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”مجھے سوشل میڈیا پر جتنے نفرت انگیز اور قتل کی دھمکیوں کے پیغامات آتے ہیں، اتنے ہی رشتے آتے ہیں۔ ایک طرف لوگ میرے متعلق انتہائی نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں اور دوسری طرف بہت سے لوگ مجھ سے محبت کا اظہار کتے ہیں اور مجھے اپنے پیار کا یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں۔“

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کو جو سب سے بڑا چیلنج درپیش ہوتا ہے وہ اپنے پیشے اور نجی زندگی میں توازن قائم رکھنا ہے۔“

1975 مین پیدا ہونے والی صوفیہ روز نے 2006 مین عریان فلموں کی دنیا مین قدم رکھا تھا۔ انہین متعدد ایوارڈ مل چکے ہیں۔ ان کا قد پانچ فٹ سات انچ اور وزن 240 پاؤنڈ یعنی 109 کلوگرام ہے۔ ان کے غیرمعمولی اعداد و شمار یعنی 38JJ-40-52 نے دھوم مچا رکھی ہے۔

واضح رہے کہ صوفیہ روز بھی گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے عریاں تفریحات کے عالمی میلے میں شریک ہوئی جس کا نام ’اے وی این اڈلٹ انٹرٹینمنٹ ایکسپو‘ ہے۔ صوفیہ سمیت 700 سے زائد فحش اداکار اور اداکارائیں اس میلے میں شرکت ہوئیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ اس سال میلے میں 50 ہزار سے زائد لوگ آئے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *