محمد علی سدپارہ کا جسد خاکی مل گیا


کے ٹو ٹریکس اینڈ ٹورز پاکستان نے خبر دی ہے کہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اور جان سنوری کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ کے ٹو کی میڈیسن ماؤنٹنیرنگ اور میشابروم ایکسپیڈیشن کی روپ فکسنگ ٹیم جو شرپاؤں پر مشتمل تھی، کو کے ٹو کی بوٹل نیک سے تین سو میٹر اور چار سو میٹر نیچے دو لاشیں ملی ہیں۔

تین سو میٹر نیچے ملنے والی لاش محمد علی سدپارہ کی ہے، جب کہ دوسری لاش چار سو میٹر نیچے ملی ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ آئس لینڈ کے کوہ پیما جان سنوری کی ہے۔

دونوں کوہ پیما فروری 2021 میں کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہو گئے تھے۔

اسی بارے میں

آکسیجن کے بغیر سرد موسم میں پاکستانی کوہ پیما باپ، بیٹے کا ‘مشن کے ٹو’
سردیوں میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی: محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کا بیس کیمپ سے رابطہ منقطع، ریسکیو مشن کی تیاریاں
کے ٹو: محمد علی سد پارہ اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ کیا ممکنہ حادثہ پیش آیا ہو گا اور ان کی تلاش کے مشن میں کیا ہو رہا ہے؟
علی سدپارہ اور ساتھیوں کی تلاش: پاکستان کی کوہ پیمائی تاریخ کا طویل ترین ریسکیو آپریشن کہاں تک پہنچا؟
محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی کے ٹو پر مہم جوئی: ڈیتھ زون کسے کہتے ہیں اور کوہ پیما ڈیتھ زون میں کتنے گھنٹوں تک زندہ رہ سکتے ہیں ؟
سردیوں میں کے ٹو پر مہم جوئی: علی سدپارہ اس مہم میں بطور کوہ پیما شامل تھے یا پورٹر بن کر گئے تھے؟


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments