نور مقدم اور ظاہر جعفر کی ایک شادی میں رقص کی ویڈیو


بہیمانہ طریقے سے قتل کی جانے والی نور مقدم کی اپنے مبینہ قاتل ظاہر جعفر کے ساتھ شادی کی ایک تقریب میں رقص کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔

اس ویڈیو میں دونوں بہت خوش باش دکھائی دے رہے ہیں اور بظاہر دونوں کے تعلقات اچھے تھے۔ نور مقدم نے سیاہ لباس پہنا ہوا ہے۔

اسی بارے میں: نور مقدم قتل کیس میں نئے انکشافات، ظاہر کے گھر تین لاکھ روپے پہنچائے گئے

 

Facebook Comments HS

Comments are closed.