کرناٹک کی مسکان اور عاصمہ جہانگیر کا گیان – آڈیو کالم
کرناٹک کی مسکان اور عاصمہ جہانگیر کا گیان عافیہ صدیقی کے القاعدہ سے گہرے مراسم تھے اور جہاد و قتال میں ملوث تھی۔ اچانک دودھ پیتے بچے سمیت لاپتہ ہو گئی۔ بہن نے کہا، جنرل مشرف نے اسے امریکی افواج کے حوالے کر دیا ہے۔ اس بات کی کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ جماعت اسلامی کو بھی نہیں۔ عاصمہ جہانگیر نے اس کی بازیابی کے لیے پٹیشن دائر کی تب زمانے کو خبر ہوئی کہ شہر کو سیلاب لے گیا ہے۔ عاصمہ جہانگیر نے ایک مذہبی انتہا پسند خاتون کے لیے پٹیشن کیوں فائل کی؟ کیونکہ اصول یہ ہے کہ کسی بھی شہری کو ماورائے عدالت گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔
مکمل کالم https://www.humsub.com.pk/443092/farnood-alam-207/
Facebook Comments HS

