شہباز گل کو ذہنی، جسمانی تشدد اور جنسی بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا: عمران خان


عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر مندرجہ ذیل بیان جاری کیا ہے:

تمام تصاویر اور ویڈیوز واضح طور پر دکھاتی ہیں کہ گل کو ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس میں جنسی بدسلوکی بھی شامل ہے، تفصیلات ناقابل بیان طور پر بھیانک ہیں- اسے توڑنے کے لیے ذلیل کیا گیا۔ اب میرے پاس مکمل تفصیلی معلومات ہیں۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے کوئی تشدد نہیں کیا۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ: گل پر تشدد کس نے کیا؟

بڑے پیمانے پر عوام میں اور ہمارے ذہنوں میں بھی ایک عام تصور موجود ہے کہ یہ بہیمانہ تشدد کون کر سکتا ہے۔ یاد رکھیں عوام ردعمل دیں گے۔ ہم ذمہ داروں کا پتہ لگانے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

All the pictures and videos show clearly Gill was tortured both mentally and physically including sexual abuse – most too gruesome to relate. He was humiliated to break him down. I now have full detailed information. ICT police says it did not inflict any torture. So my question is:
Who tortured Gill?
There is a general perception in the public at large and in our minds too as to who could have carried out the gruesome torture. Remember the public will react. We will leave no stone unturned to find out those responsible and bring them to justice.

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments