صدف چغتائی: چند معروضی حقائق

صدف چغتائی، خورشید الزماں چغتائی اور پروین بیگم کے ہاں 9 اگست 1979 کو پیدا ہوئیں۔ والد پاکستان ریلویز میں کام کرتے تھے۔ والدہ بھی سرکاری ملازمہ تھیں۔ 1965 میں خورشید چغتائی نے نوکری کو خیر باد کہہ کر کاروبار شروع کر دیا۔ 70 کی دہائی میں وہ فیملی سمیت کینیڈا منتقل ہو گئے۔ صدف بھی کینیڈا میں ہی پڑھ رہی تھی مگر 1986 میں ان کی والدہ کو ایک ایسی بیماری لاحق ہوئی جس کے حوالے سے ڈاکٹروں نے

Read more