بازیچہ اطفال اور بے لگام کلام

ٹی وی چینلز مشاہیر کی برسی کے موقع پر ان کی یاد تازہ کرنے کے لئے جو پروگرام ترتیب دیتے ہیں اس کا عنوان باندھتے ہیں ”آج تم یاد بے حساب آئے“ ہمیں بھی آج غالب بہت یاد آرہے ہیں نہ تو آج ان کی برسی ہے اور نہ ہی ان کی انگریز بہادر کی عدالت میں پیشی کی تاریخ۔ ہمیں تو یاد آئے ہیں ان کے اس شعر کی وجہ سے جو انہوں نے خبر نہیں کن حالات کی

Read more

اپنے پاگل ہونے کا اعتراف

میرے ہوش و حواس بالکل قائم نہیں ہیں اور میں پوری بے ایمانی سے اقرار کرتا ہوں کہ پاگل ہوں۔ مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ 9 مئی کا دن یوم سیاہ ہے کہ اسی دن پچھلے 75 سال میں ہمارا دشمن جو نہیں کر سکا تھا وہ ممکن ہو گیا ہے۔ کیسے کہ عمران خان نیازی (جسے بار بار نیازی کہہ کر پکارا جاتا ہے کہ وہ امیر عبداللہ خان نیازی کے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے ) جو

Read more