ڈونلڈ ٹرمپ کے خطرناک فیصلے

امریکی اسٹیبلشمنٹ چین سے مقابلے اور امریکہ کی عالمی برتری کو برقرار رکھنے کے لیے میڈ مین تھیوری پر عمل کرنے کا خوفناک منصوبہ بنا چکی ہے۔ یہ وہی تھیوری ہے جس کے تحت سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن کے دور میں کمیونسٹ ممالک کو خوفزدہ کیا گیا تھا۔ صدر نکسن کی میڈ مین تھیوری سے مراد ان کی سفارتی حکمت عملی تھی۔ صدر نکسن نے میڈ مین تھیوری کو ویتنام کی جنگ اور سابق سویت یونین کے ساتھ جوہری

Read more

دھرنا دینا ہندوستانی کسان سے سیکھیں

سردار گورمیندر سنگھ کینیڈا کے شہری اور ریڈیو براڈکاسٹر ہیں، ان کی خوبی دلیری ہے، مودی سرکار کی اقلیتوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی پالیسی کے سخت ناقد ہیں اور بڑے دھڑے سے کہتے ہیں میں ان کے خلاف آواز بلند کروں گا یہ میرا ویزہ بند کرنے کے علاوہ اور کیا کر سکتے ہیں؟ میں نے ان سے کہا جب سے نریندر مودی نے دہلی کی گدی سنبھالی ہے اس وقت سے خیر کی کوئی خبر نہیں آ

Read more

ابھی نندن کی مونچھ اور حفیظ شیخ کے ٹماٹر

ابھی نندن وردھمان مگ 21 پر سوار ہو کر آزاد کشمیر آئے وہ حملے کی نیت سے آئے تھے اور بڑی بڑی مونچھوں کے ساتھ لیس تھے جب بھارت سے چلے تھے تو ان کو اپنی مونچھوا پر بہت فخر تھا، انھوں نے بطو خاص اپنی مونچھوں کا یہ آڑھا اور ترچھا بنوایا تھا۔ یہ مونچھوں کی دہشت سے پاکستان کا لڑاکو ومان ایف سولہ گرانے کی صلاحیت ارادہ تھے۔ اس لیے ابی نند ن نے اپنی مونچھوں پر سخت

Read more