خانہ جنگی کی کال اور تاریخ
شیخ رشید اپنی پندرہویں وزرات سے ہاتھ دھونے کے بعد عوام کو خانہ جنگی پر اکسا رہے ہیں۔ حالانکہ شیخ صاحب کے پاس جمہوری اور آئینی راستہ ہے۔ عدالت جا سکتے ہیں دھرنا دے سکتا ہے۔ مگر نہیں شیخ صاحب کو خانہ جنگی کی پڑی ہے۔ شاید شیخ صاحب کے من میں ہو۔ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تجھ کو بھی لے ڈوبیں گے۔ لیکن یہ نہیں سوچا ہے کہ جو خانہ جنگی کا حصہ بن جائیں وہ کیا کریں
Read more
