ائر مارشل وقاص احمد سلہری
تحصیل شکر گڑھ ضلع نارووال نے جہاں قومی اور بین الاقوامی سطح پر کئی ایک لافانی کردار پیدا کیے وہاں دفاع پاکستان کے ضامن اداروں میں بھی کئی ایک ایسے جاں نثار موجود ہیں جن کا تعلق اس زرخیز مٹی سے ہے جو فیض احمد فیض کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔ گرو نانک جیسے امن کے مسلح جس جگہ کو اپنی اخری ارام گاہ بنانا چاہتے تھے اسی مٹی نے ایس ایم ظفر جیسے آئین پاکستان کے خالق بھی
Read more
