مسکراہٹ بھری زندگانی
”شمائلہ جلدی کرو دیر ہو رہی ہے تمھیں بتایا بھی تھا کہ آج جلدی تیار ہو جانا تاکہ وقت سے پہلے شادی حال پہنچ جائیں۔“ ”دیر میری وجہ سے تو نہیں ہوتی لیکن آپ ہمیشہ مجھے ہی کہتے ہیں۔ کبھی اپنی امی کو بھی بول دیا کریں کہ جلدی کر لیا کریں“ ۔ میں انہیں کیا بولوں؟ وہ تو کب کی تیار بیٹھی ہیں، بلکہ جب میں باتھ روم گیا تھا وہ اس وقت اپنے کمرے سے تیار ہو کر
Read more
