ایس۔آئی۔ایف۔سی خواب یا حقیقت؟
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مشرقی وسطی کے دورے پر ہیں اور یہ امید ظاہر کر رہے ہیں کہ عرب ممالک سے اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ لے کر آئیں گے اور ہچکولے کھاتی ہوئی ملکی معیشت کو استحکام کی جانب لے کر جائیں گے۔ اور حال ہی میں ایکسپریس ٹریبیون نے ایک خبر شائع کی جس کے مطابق پاکستان نے کویت کے ساتھ دس ارب ڈالر کے ایم۔ او۔ یوز سائن کیے ہیں۔
Read more
