لودھراں کے عزت دار اور ایک غریب ماں
جس شہر میں ایک شخص تیس ہزار ایکڑ سے زائد زمینوں کا مالک ہو، کئی شوگر ملز، ڈیری فارمز اور فارن و لوکل بنک اکاوٴنٹس میں میں کھربوں روپے موجود ہوں، اپنے ہیلی کاپٹر اور جہاز ہوں، لیکن اسی شہر کے کسی کونے میں ایک بیوہ ماں صرف اپنی یتیم بچیوں کے ایک وقت کے کھانے کے عوض اپنا جسم بیچنے پر مجبور ہو جائے۔ آپ کے ذہن میں شاید افریقہ یا پھر جنوبی سوڈان کا تصور آیا ہو۔ لیکن
Read more
