خانہ کعبہ خالی کیوں؟

جب سے کرونا وائرس کی وبا آئی ہے مسجدیں ویران ہیں حتی کہ عارضی طور پر کچھ عرصے کے لیے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی شریف کو بھی بند کر دیا گیا تھا۔ اب رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی گزرنے کو ہے لیکن خانہ کعبہ کی وہ رونقیں بحال نہیں ہو سکی ایسے وقت میں کچھ لوگ متفکر ہیں کہ خانہ کعبہ اور مسجدوں کی رونقیں دوبارہ بحال ہوجائیں اور کچھ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں کہ مسجدیں سنسان ہو گئی ہیں۔ حدیث پاک ہے کہ ہر آدمی کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔ ( صحیح بخاری: 1 )

Read more

کرونا وائرس کے تناظر میں اقبال کا پیغام قوم کے نام

ڈاکٹر محمد اقبال کو بجا طور پر شاعر مشرق، نباض قوم اور حکیم الامت کے ا لقاب سے یادکیا جاتا ہے اور جب بھی ان کی شاعری کو پڑھا جاتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ آج بھی ہم سے مخاطب ہوں اور ہمیں ہمارے مسائل کے حل بھی بتا رہے ہوں۔…

Read more

کیا کرونا وائرس عذاب الہی ہے؟

پچھلے دنوں ملک کے ایک نہایت ہی مشہور کالم نگار نے کرونا وائرس بارے اپنے ایک کالم میں لکھا ہے کہ کیا یہ عذاب الہی ہے؟ اور جواباً یہ بتلایا ہے کہ یہ آزمائش اور امتحان ہے۔ ان صاحب سے گزارش ہے ہے کہ ہر فن کے مخصوص ماہرین ہوتے ہیں ہیں اور انہی کا…

Read more

کرونا وائرس کے دوران دعا کی اہمیت

آج کل پوری دنیا میں کرونا وائرس کی وبا نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ملک پاکستان بھی اس کی لپیٹ میں ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ایسے میں بہت زیادہ ضروری ہے کہ ہم اطبا کی بتائی ہوئی احتیاطی تدابیر پر…

Read more