بورے والا میں قیام

میں 1960 میں تقریباً سات سال کی عمر میں بورے والا آ گیا تھا اور 1974 میں بی ایس سی کرنے تک یہیں قیام پذیر رہا۔ جس چوبارے میں ہم رہائش پذیر تھے وہ ایک تنگ و تاریک آسیب زدہ سی کوٹھڑی پر مشتمل تھا۔ جس کے سامنے چھ، سات فٹ چوڑی لکڑی کی بنی ہوئی ایک گیلری تھی جس کے دریچے سامنے بازار میں کھلتے تھے۔ ہماری اس گیلری کے بالکل سامنے مختار سوڈا واٹر کی دکان تھی۔ اس

Read more

کھانے دار مشاعرہ

اردو ادب کی تاریخ میں مشاعروں کا ایک نمایاں مقام ہے جس نے اردو زبان کی ترویج و ترقی کے علاوہ ہندوستان کو نامی گرامی شاعر بھی عطا کیے۔ ان محافل کی سرپرستی پہلے بادشاہ، ریاستوں کے نواب اور رئیس زادے فرماتے تھے مگر پھر دور بدلا تقاضے بدلے تو اس روایت کے اصول و محاسن بھی بدل گئے۔ لیکن ہر دور میں مشاعروں کا انعقاد ہوتا رہا ہے جو اب بھی جاری و ساری ہے۔ اسی ضمن میں ایک

Read more

 آخری خواہش۔ کہانی: اورلن واسیلیف – بلغاریہ

ترجمہ: جاوید بسام۔ (کراچی۔ ) خزاں نے جنگل میں آباد ان خوش و خرم اور بے پروا پرندوں کو ہجرت پر مجبور کر دیا تھا جو ہر وقت درختوں پر چہچہاتے رہتے تھے۔ پہاڑوں پر سے برفیلی جسم چھیدنے والی ہوا چل رہی تھی۔ رات کو خزاں کی بارش بھی ہوئی تھی، درختوں پر سے رہے سہے پتے بھی جھڑ گئے تھے۔ جنگل میں ہر طرف نمی، کیچڑ اور ٹھنڈک تھی، لیکن بوڑھی چیونٹی کے گھر میں آتش دان گرم

Read more

انسانی سماج کی تاریخ: قسط 3

جاگیردارانہ عہد :۔ انسان ہاتھ کی مدد سے زمین ہموار کرتا تھا۔ لیکن جب انسان نے ہل بنا لیا تو اس نے پہلے یہ ہل انسان کی اپنی طاقت سے ہی چلایا۔ بعد میں اس کام کے لئے جانور ( بیل، گھوڑا، اونٹ یا گدھا) کو سدا لیا گیا۔ اب ہل اس کی مدد سے چلایا جانے لگا۔ مندرجہ بالا ایک جانور میں اوسطاً چالیس آدمیوں کی طاقت موجود ہوتی ہے۔ وہ کام جو چالیس آدمی کرتے تھے۔ اب ایک

Read more

مالکوں کے دیس میں

ہم نے لندن میں بھائی رحیم شاہ کی معیت میں دریائے تھیمز کے کنارے پندرہ کلومیٹر کی مٹر گشت کی۔ دلچسپیوں کی کیا روداد سنائیں ہم۔ مبلغ چھ گھنٹے تک ہمارا اور دریا کا ساتھ رہا لیکن دل ہے کہ مانتا نہیں، والی کیفیت اب بھی ہے۔ ایک طرف دریا کی روانی اور اس میں کشتیوں کی بہار، دوسری طرف انواع و اقسام دریا دل گوریوں کی فراوانی اور تیسری طرف ہماری لاغر کمریا کی پشیمانی، جو اَب کوئی سربستہ

Read more

فلپائن کا وہ ’طلسماتی جزیرہ‘ جہاں آج بھی ہر بیماری کا علاج ’جادو ٹونے‘ سے کیا جاتا ہے

فلپائن کا ایسا جزیدہ کہ جہاں محبت میں کامیابی سے لے کر روحوں سے نجات تک تمام علاج صدیوں پرانے طریقوں سے ہوتا ہے اور اس جزیرے پر جادو ٹونے کروانے کے لیے آنے والوں کا رش لگا رہتا ہے۔

Read more

مجھے ملال نہیں اپنی کم نگاہی کا

یہ مصرع نابینا شاعر اقبال عظیم کا ہے۔ وہ پیدائش سے ہی بصارت کے نور سے محروم تھے مگر بصیرت کے نور سے معمور تھے۔ اس لیے کہ اس شعر کے دوسرے :مصرعے میں کہتے ہیں کہ ”جو دیدہ ور ہیں اُنہیں بھی نظر نہیں آتا “۔ قرآن کریم کی ایک آیت کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ”آنکھیں اندھی نہیں ہوتی ہیں بلکہ سینے میں موجود قلوب پر کائی جم جاتی ہے“ ۔ اس کائی کے جمنے کی متعدد

Read more

بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے سد باب کیلئے چند تجاویز

سیف الرحمان کو اچانک اپنے دفتر میں دیکھ کر بہت حیرت ہوئی۔ جہاں تک میرا خیال تھا اسے غالباً کسی ملازمت کے ٹیسٹ کے لئے اس دن کسی اور شہر میں ہونا چاہیے تھا۔ چھوٹتے ہی بولا: ”سر جی کاش دو سال پہلے آپ کے دیے ہوئے مشورے پر عمل کر لیتا اور اپنا چھوٹا موٹا کاروبار شروع کر لیتا تو اب تک سیٹل ہو چکا ہوتا، نوکری کے لالچ نے تو کہیں کا نہیں چھوڑا۔ الٹا دو سال میں

Read more

آزاد میرا تتلیاں ورگا

مجھے بتایا گیا کہ پنجابی سیکھنے کے لئے پنجابی شاعری پڑھیں، پنجابی پروگرام دیکھیں اور پنجابی گانے سنیں۔ پنجابی شاعری پڑھنا تو فی الحال میرے بس کا روگ نہیں ہے تو میں نے پنجابی گانے سننا ذرا دلچسپ جانا تو مجھے ریفر کیے گئے پنجابی گانوں میں سے ایک کی موسیقی مجھے کافی اچھی لگی۔ مما کے فون میں گانوں کے جو کلپس ہوتے ہیں ان میں زیادہ تر وڈیوز نہیں ہوتی تو مجھے اس کی شاعری کی کوئی خاص

Read more

تھنگز فال اپارٹ ایک عظیم ناول

”تھنگز فال اپارٹ“ نائجیرین رائیٹر چنووا ایچی بی کا بہت مشہور ناول ہے۔ یہ افریقہ کے ملک نائجیریا میں رہنے والے اگبو قبیلے کے لوگوں کی زندگیوں کا احاطہ کرتی ایک اہم ادبی دستاویز ہے۔ اس ناول میں مصنف نے اگبو قبیلے کے کلچر، عقائد، رسم و رواج اور ان کی زبان کے بارے اگاہی دینے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ اس کے بعد مصنف نے ان قبائل پر یورپی نو آبادیاتی قبضے اور اس کے تباہ کن اثرات کا

Read more

چیونٹی اور گڑ

چیونٹی اور گڑ کا ساتھ تو بہت پرانا ہے۔ جہاں گڑ ہو گا چیونٹی تو آئے گی ہی۔ مگر اس ٹاپک کو دیکھ کے میرے ذہن میں سورہ النمل آ گئی۔ قرآن پاک میں بہت سے پرندوں اور جانوروں کا ذکر ہے مگر اس چھوٹی سی چیونٹی میں کیا خاصیت ہے کہ اس کا ذکر بھی اس مقدس کتاب میں ایک اعلی قدر نبی کے ساتھ کیا گیا ہے۔ ویسے تو اس پہ ایک پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے

Read more

معیشت کی زبوں حالی اور مہنگائی کا عفریت

کسی عامل، جوتشی، قیافہ شناس یا کسی کاہن کا ہی پتہ لگایا جائے جو فال نکالے اور بخت بلند دیکھے۔ جس کی پیش گوئی یا نسخہ تیر بہدف ٹھہرے ؛ معیشت سنبھلے، ملک چلے اور قوم، جسے آلودہ ہی سہی، آکسیجن مفت میسر ہے سکھ کا سانس تو لے۔ ویسے اپنے ہاں ریت نرالی ہے۔ معیشت ہو کہ معاشرت، مذہب ہو کہ سیاست، اگر عفریت بن جائے اور قابو میں نہ رہے تو عاملوں کے ٹوٹکے ہی آزمائے جانے کا

Read more

اسرائیل میں ہونے والی چند نافع الناس ایجادات

ٹیکنا لوجی اور انوویشن کی دنیا میں اسرائیل کی حیثیت بادشاہ کی ہے۔ دنیا میں ہائی ٹیک سٹارٹ اپ سب سے زیادہ اس ملک میں پائے جاتے ہیں۔ اور جہاں تک وینچر کیپٹل فنڈز کا تعلق ہے، امریکہ کے بعد یہ دوسرے نمبر پر ہے۔ یہ ملک جس کی عمر صرف 76 سال ہے اور جس کی آبادی نو ملین ہے، یہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔ جس طرح نوبل انعام سب سے زیادہ یہودیوں نے حاصل کیے اسی طرح

Read more

لانتوخ: آئزک بشواس سنگر کا افسانہ

(مغربی لوک کہانیوں میں ڈوموائے Domovoy ایک گھریلو ماورائی کردار ہے۔ وہ بڑے کانوں اور سینگوں والا عجیب الخلقت بونا ہے۔ مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔ اس میں ایک نام لانتوخ بھی ہے۔ وہ گھروں میں چولہے کے پیچھے، تہہ خانوں اور سیڑھیوں وغیرہ کے نیچے رہتے ہیں۔ لانتوخ جن لوگوں کے ساتھ رہتا ہے ان سے پیار یا نفرت کرتا ہے اور غیرجانبدار بھی ہوتا ہے۔ ) ”بس وہ سب لانتوخ ہی ہوتے ہیں۔“ چاچی ینٹل نے کہا۔

Read more

زمین کے تابوت میں بند مخلوق کفن پوش

بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق پاکستان میں حالیہ تباہ کن برسات اور طغیانی کے سبب جو تینتیس ملین افراد متاثر ہوئے ہیں ان میں سولہ ملین پندرہ برس تک کی عمر کے بچے بھی ہیں اور ان میں سے بھی ساڑھے تین ملین بچے زندگی بچاؤ ہنگامی مدد کے متلاشی ہیں۔ پاکستان میں یونیسیف کے نمایندہ عبداللہ فاضل نے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے بعد تیزی سے بڑھنے والے مصائب کی یوں تصویر کشی کی

Read more

سیلاب: قدرت کی آزمائش یا ناقص حکمت عملی

موسمیاتی تبدیلی ایک ایسی آفت ہے جس سے بنی نوع انسان کو اس صدی میں سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ موسمیاتی تبدیلی آخر ہے کیا اور اس کے خطرناک نتائج پر نظر ڈالتے ہیں۔ کسی علاقے کی آب و ہوا اس کے کئی سالوں کے موسم کا اوسط ہوتی ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی اس اوسط میں تبدیلی کو کہتے ہیں۔ آب و ہوا میں قدرتی تغیرات ہوتے رہتے ہیں۔ مگر انسانی سرگرمیوں کی قدرت کے کاموں میں بے جا مداخلت

Read more

پاک فوج کا دفاعی بجٹ اور اس کی حقیقت

پاکستان میں دفاعی بجٹ پر بیان بازی اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کو لوگ اکثر قبول کرتے ہیں۔ پاکستان میں دفاعی بجٹ پر بیان بازی اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کو لوگ اکثر قبول کرتے ہیں۔ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی کل جی ڈی پی کا 80 فیصد دفاع سے متعلق امور بالخصوص پاک فوج کے حصے میں آتا ہے۔ اس جھوٹ اور جان بوجھ کر غلط معلومات کو ماضی میں بہت

Read more

’میں گائے کےگوشت کی جگہ ٹِڈّیوں کی پروٹین کیوں پسند کرتا ہوں‘

جھینگر اور ٹڈیاں غدائیت کے لحاظ سے گائے بھینسوں کے گوشت سے کسی طرح کم نہیں، اور ان کی پیداوار سے ماحولیات کو کئی گنا کم نقصان ہوتا ہے، لیکن اصل مسئلہ ان جیسے خوردنی کیڑوں کے بارے میں رویوں اور سوچ میں تبدیلی کے طریقوں کی دریافت ہے۔

Read more

ماؤ زے تنگ کی ملک سے چڑیا ختم کرنے کی مہم جس کی چین نے بھاری قیمت ادا کی

چین کے بانی رہنما ماؤ نے فیصلہ کیا کہ ان کا ملک چڑیوں کے بغیر رہ سکتا ہے۔ بہت سی دوسری پالیسیوں کی طرح اس فیصلے کا اثر اس قدر وسیع ہوا کہ تباہی کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا۔

Read more

کم آمدنی کے وسائل اور ناقابل تسخیر دفاع

ملک کو بہترین دفاعی قوت بنانا ہر ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہوتا ہے، خطے کی صورتحال دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی بہت سے خطرات ہیں، جس سے نمٹنے کے لئے ریاست کو بجٹ کی کثیر رقم مختص کرنی پڑتی ہے، جس کے متعلق بہت سی قیاس آرائیاں ہیں، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مسلح افواج کا کل بجٹ ستر فیصد ہے جبکہ کچھ اس اعداد و شمار کو 80 فیصد

Read more

نور جہاں! تیرے پتر ہٹاں تے وک گئے نی

حکومت گھر بھیجی جا چکی مگر سوشل میڈیا پہ روزانہ موصول ہونے والی بے شمار پوسٹس میں سے دو میرے ذہن سے کھرچی نہیں جا رہیں۔ پہلی اوپر درج کردہ فقرہ ”نی نور جہاں تیرے پتر ہٹاں تے وک گئے نی“ اور دوسرا غیر ملکی میڈیا میں شائع شدہ ایک کارٹون جو جرمنی سے دوست نے بھیجا۔ اس میں دکھایا گیا کہ میز پر لگے امریکہ اور پاکستان کے جھنڈوں میں سے امریکہ والی طرف امریکہ کے روایتی نشان انکل

Read more

ریول: روس نے امریکہ کی مدد سے آن لائن حملوں اور تاوان میں ملوث گروہ کا ’خاتمہ‘ کر دیا

روس کے انٹیلیجنس بیورو ایف ایس بی نے کہا کہ اس گروپ کا ’وجود ختم ہو گیا‘۔ امریکہ نے رینسم ویئر (آن لائن) حملوں کے بعد گینگ کے ارکان کی معلومات کے لیے دس ملین ڈالر تک کے انعام کا اعلان کر رکھا تھا۔

Read more

ذکر حلال پر بھی ہے فتوی حرام کا

گاہ بگاہ حلال حرام پر بات ہوتی رہتی ہے۔ معصوم مسلمانوں کو بتایا جاتا ہے کہ حلال کیا ہے۔ یاد دہانی کرائی جاتی ہے کہ کیا کیا حرام ہے۔ حلال وہ جس کی اجازت ہے حرام وہ جو جس کی ممانعت ہے۔

عجیب بات یہ ہے کہ یہ ساری حلال حرام کی باتیں کھانے سے متعلق ہیں۔ کھانے پینے کی چیزوں پر سب ہی متفق ہیں وہ یہ ہیں مردہ جانور، بہتا خون، خمر اور خنزیر لیکن پھر بھی بحثیں ہوتی رہتی ہیں۔ نئے نئے ایشوز کھڑے کیے جاتے ہیں۔ کبھی جھینگا حرام ہے کبھی خرگوش حرام ہے۔ کوئی مور اور ٹڈی کو حلال ثابت کر رہا ہے اور کوئی طوطا اور چایئنیز سالٹ کو حرام۔ کبھی گھوڑے اور گدھے پر بحث ہو رہی ہے اور اب بھینس کے بارے میں شکوک پیدا کیے جا رہے ہیں۔

Read more

دھوپ کے پجاری

شفاف اور نکھرے ہوئے راستے دل کی دہلیز تک رسائی کے راستے ہیں اور گرد و غبار سے اٹے پڑے راستے تو منزل سے دور ہونے کا استعارہ ہیں  جو مسافر کو منزل سے ہی نہیں، نقش پا سے بھی محروم کر دیتے ہیں۔ ظفر صاحب نے کہا تھا صاف و شفاف تھی، پانی کی طرح، نیت دل دیکھنے والوں نے دیکھا، اسے گدلا کر کے توجہ طلب بات یہ ہے کہ ایسے کون سے عوامل ہیں جنہوں نے چمن کی

Read more

ایک پتہ بھی سبز باقی نہیں رہے گا

طالبان آ رہے ہیں۔ چھا رہے ہیں۔ یوں جیسے لہلہاتی فصل پر ٹڈی دل کا حملہ ہو جائے اور پھر ایک بھی سبز پتہ باقی نہ رہے۔ سب تاراج ہو جائے۔ تیار ہو جائیے اب ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر وہی مناظر دیکھنے کے لیے۔ نیلے برقعوں میں سمٹی سمٹائی ڈری ڈری سی عورتوں پر لاٹھیاں برساتے بہادر طالبان۔ میدان میں سر سے پیر تک باپردہ دہشت میں ڈوبی شرم سے زمین میں گڑی بے بس نہتی عورت

Read more

حشرات، قدرت خداوندی کا مظہر

حشرات کرہ ارض پر جانوروں کا سب سے بڑا اور کامیاب ترین گروہ ہے۔ حشرات زمین پر پائے جانے والے باقی تمام جانوروں سے تعداد میں زیادہ ہیں۔ حشرات کرہ ارض پر تین سو پچاس ملین سال پہلے سے موجود ہیں۔ ماہرین کے مطابق دنیا میں حشرات کی تیس ملین اقسام پائی جاتی ہیں جس میں سے صرف ایک ملین اقسام دریافت ہو چکی ہیں۔ دنیا میں کل 10,000,000,000,000,000,000 حشرات پائے جاتے ہیں۔ جو کہ زمین پر پائے جانے والے

Read more

زراعت ایک یتیم پیشہ

بنیادی طور پر ہمارا ملک ایک زرعی ملک ہے۔ ملک کی تقریباً 64 فیصد آبادی دیہات میں رہتی ہے جس کا بالواسطہ یا بلاواسطہ تعلق زراعت کے شعبے سے ہے۔ پاکستان کی کل آبادی میں سے تقریباً چھ کروڑ افراد محنت کش طبقے سے تعلق رکھتے ہیں، ان میں سے 43 فیصد کا تعلق زراعت کے شعبے سے ہے۔ ملک کی اہم فصلیں گندم، گنا، چاول اور کاٹن ہیں۔ اس کے علاوہ دیگر چھوٹی چھوٹی فصلیں، سبزیاں اور پھل بھی

Read more

نئی امریکی گیم کا پرانا مفروضہ اور پروپیگنڈا؟

امریکہ اپنی پالیسی کے تحت اعلان پر عمل پیرا، افغانستان سے انخلا کا ٹائم فریم دے چکا، روس کا بنایا ہوا بگرام ائر بیس جلد کابل انتظامیہ کے حوالے کر دیا جائے گا گو کہ ماضی کی روایات کے مطابق امریکہ جس ملک میں جاتا ہے، باآسانی اپنے انخلا کے مراحل کو مکمل نہیں کرتا اور کوئی نہ کوئی جواز موجودگی کا پیدا کر کے ماحول کا فائدہ اٹھاتا ہے۔ یہ پینٹاگون کی روایت رہی ہے کہ چاہے اسے کتنا

Read more

اسلامبو فوبیا کی وجہ القاعدہ اور داعش ہیں: ظالمو ایسا نہ کرو (دوسری قسط)

یہ کوپن ہیگن ہے۔ ڈنمارک کا دارالحکومت۔ آج ہم بذریعہ ہوائی جہاز یہاں پہنچے ہیں یہ دو ماہ کا لمبا سفر تھا پچھلا سارا سفر زیادہ تر ٹرین کا تھا ہم جس شہر میں ٹھہرتے وہاں کے لوگوں سے ملتے ان کی زندگی کے کئی گوشوں سے واقفیت حاصل کرتے، ان کی خوشحالی اور خوشیاں دیکھتے تو رشک آتا ڈسپلن دیکھتے تو حیرت ہوتی کہیں ٹریفک پولیس نہیں لیکن کوئی بھگدڑ نہیں ہر چیز ایک نپے تلے انداز سے چل

Read more

کورونا وبا کا ڈوبتی انسانیت کے نام کھلا خط

سماوی آفات جن پر انسان کو کوئی اختیار نہیں ہوتا اور نہ ہی ان پر کوئی بس چلتا ہے۔ ان آفات کے نزول کے سامنے سارے سائنسی اور انتظامی اقدامات اور حربے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ جب انسان ان آفات کے سامنے بے بس ہو جائے تو پھر دعا ’التجا اور استغفار کے علاوہ اور کوئی طریقہ کار گر نہیں رہتا کیونکہ آسمانی آفات اوپر سے ہی آتی ہیں اور اوپر والے کے حکم سے ہی ٹلتی ہیں۔

Read more

ناسا کی مریخ تک پرواز

آج جب دنیا کورونا اور مختلف مسائل سے دوچار ہے ہر طرف کورونا سے ہونے والی ہلاکتیں اور دنیا کے غیر محفوظ ہو جانے کا شور مچ رہا ہے وہیں امریکن خلا باز ادارہ ناسا کے ذریعے نئی دنیائیں دریافت کرنے میں لگے ہیں۔ یہی نہیں امریکہ نے ناسا سے ہیلی کاپٹر کو پہلی بار مریخ تک بھیجنے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ جہاں اب دنیا کو غیر محفوظ تصور کیا جا رہا ہے وہاں امریکہ کی مریخ تک

Read more

آں کتاب زندہ، قرآن حکیم

صاحب (ص) قرآن کی ذات اقدس کے ساتھ ساتھ قرآن مقدس بھی زمانہ نزول سے ہی منکرین اور معاندین حق کی طعن و تشنیع کا شکار ہوتا رہا ہے۔ دراصل جہل مرکب کے مریضوں نے سیدالانبیاء (ص) کے اعلان بعثت کے ساتھ ہی اپنے آپ کو علم کے زعم باطل میں صرف اس وجہ سے مبتلا کیا کہ نور حق سے ان کے دلوں کا انشراح تو نہ ہوسکا، لیکن ان کی آنکھیں ضرور چندھیا گئیں۔ حسد و عناد نے

Read more

پی آئی اے کا اڑن کھٹولہ جب جب ’جموں میں اترا‘

گذشتہ روز جموں کے ایک گاؤں میں ایک طیارے کی شکل کا غبارہ گرا جس پر ’پی آئی اے‘ لکھا ہوا تھا۔ اس واقعے سے کئی لوگوں کے ذہنوں میں اس وقت کی یاد تازہ ہوگئی جب سرجیکل سٹرائیک کے وقت موسم اور ریڈار کے متعلق بہت باتیں ہوئی تھیں۔

Read more

کورونا وائرس اور محب وطن پاکستانی

سال گزشتہ اپنے ساتھ بہت سے غیر یقینی واقعات لے کر آیا جن نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، خواہ وہ آسٹریلیا کی بش فائر ہو، یوکرین کا جیٹ لائن کریش ہو، انڈونیشیا کا تباہ کن سیلاب ہو، بھارت کے فرقہ وارانہ فسادات ہوں، یا پھر افریقہ کی ٹڈی بھیڑ ہو۔ ساری دنیا ہی اس کی زد میں آ گئی اور آخر میں سب سے بڑا جھٹکا جس نے پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ

Read more

کیا پاکستانی کسانوں کو کوئی مسئلہ درپیش نہیں؟

بھارت کی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسان سراپا احتجاج ہیں۔ ستمبر کے تیسرے ہفتے میں حکومت نے زرعی اصلاحات کے حوالے سے راجیا سبھا میں 3 بل پیش کیے جن میں سے 2 بل منظور کرلیے گئے، جن سے وہاں کے کسان بالخصوص شمالی ریاست پنجاب اور ہریانہ کے کسان متفق نہیں۔ بھارتی حکومت کے منظور کیے گئے ان قوانین کے خلاف کسان تنظیموں اور حکومت کے مابین مذاکرات کے کئی ادوار

Read more

صد شکر! غموں کا سال گیا

ہم کسی بھی حال میں ہوں اور کوئی بھی نیا سال شروع ہو تو امید کا دامن ہمیں ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ، ہو سکتا ہے ہم جسے گہری اندھیری رات سمجھ رہے ہوں وہی صبح صادق کا آغاز ہو۔ اگر ہم اپنی سوچ کو مثبت راہ پر ڈالیں گے تو ہی ہمارے اندر سکون اور اطمینان پیدا ہو گا کیوں کہ مثبت سوچ کا انسانی صحت پر گہرا اثر پڑتا ہے۔

نیا سال نئی تبدیلیاں لے کر آیا ہے اور ہمارے دروازے پر کھڑا دستک دے رہا ہے۔ اب ہمیں اس دعا اس امید کے ساتھ دروازہ کھولنا ہے کہ یہ سب کے لیے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی
ہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں
آئیے عرض گزاریں کہ نگار ہستی
زہر امروز میں شیرینی فردا بھر دے
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیں
ان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے

Read more

ایک طویل برس کی آخری شام

دو ہزار بیس کا آخری سورج ڈھل رہا ہے۔ شام کا ملگجا اندھیرا، درختوں کے لمبے ہوتے سائے، پرندوں کی نیچی اڑان، کچھ کہتا ہوا سناٹا، تھمی ہوئی ہوا، تھکی تھکی لہریں، خاموش سمندر! پچھلے برس کی آخری شام کسے معلوم تھا کہ ہماری زندگیوں میں کیا طوفان آنے کو پر تول رہا ہے؟ ہم دو ہزار انیس کو جس اطمینان اور خوشی سے الوداع کہہ رہے ہیں وہ سب کچھ ہی دن میں ہم سے چھننے والا ہے؟ کون

Read more

پاکستان میں مہنگائی کی لہر، آئی ایم ایف کی مزید اضافے کی پیش گوئی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ آئندہ سال اس میں معمولی کمی کا بھی بتایا ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق رواں برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح دس اعشاریہ دو فی صد جب کہ آئندہ سال یہ شرح آٹھ اعشاریہ آٹھ فی صد ہونے کا امکان ہے۔ اسی طرح ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح بھی منفی سے بہتر ہو کر ایک فی صد ہونے کی توقع ہے۔

Read more

تین ہزار سال پرانی اولیگارکی اور ہمارا طرز حکمرانی

پاکستان میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں میں کئی اختلاف سہی لیکن یہ اتفاق بڑھتا جا رہا ہے کہ جمہوریت ہی ملک کا شاندار پہناوا ہے۔ دل میں اقتدار کی قیامت خیز تڑپ لئے کچھ ایسی جماعتیں بھی ہیں جن کے بارے میں یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ الیکشن کی جگہ اگر سلیکشن نہ ہوتی تو وہ اپنی حسرتوں پر آنسو بہاکر سوتی ہی رہتیں۔ تاہم سلیکٹروں کے احسان تلے دبی یہ جماعتیں بھی جمہوریت کے خلاف سرعام گناہ سے

Read more

سیاست جغرافیہ ( قسط ششم )

قسط ششم میں سلطنت سیاست میں پائی جانے والی خوراک، پھل، جانور وں اور رسم و رواج کی تفصیل بیان ہوئی ہے۔ فصلیں، خوراک اور پھل سب سے پہلے کشت سیاست میں چاپلوسی اور منافقت کا گہرا ہل چلا کر سرمائے کے پانی سے سینچا جاتا ہے۔ تعلق اور سفارش کی کھاد ڈال کر ا ن کھیتیوں کو مزید زرخیز کر لیاجاتا ہے۔ پھر خیالی پلاؤ سے بات شروع ہوکر نقد آور فصلوں سے ہوتی ہوئی لنگر خانوں پہ لنگر

Read more

بوریت سے بھرا پرانا کھیل

طلسم کدہ ہے ہمارا ملک۔ دیکھتے ہی دیکھتے پوری تصویر یوں بدلتی ہے کہ دیکھنے والوں کے سامنے کھیلنے والے فریق اپنی پوزیشن بدل کر اسی مقام پر کھڑے ہوتے ہیں جس کے خلاف انہیں ووٹ ملا تھا۔ مثلاً غور کریں کہ آج کل تحریک انصاف کے لیڈر اور کارکن جو لڑائی لڑ رہے ہیں, وہ کبھی ان کی تھی ہی نہیں مگر وہ لڑ رہے ہیں۔ ان کی سیاسی جدوجہد اس لئے نہیں تھی کہ انہیں ریٹائرڈ جنرل صاحبان

Read more

چین کو خوراک کے بحران کا سامنا یا صرف مغربی میڈیا کی غلط فہمی؟

چین کے ایک سرکاری تھنک ٹینک کے مطابق سنہ 2025 کے اختتام تک چین میں گندم، چاول اور مکئی کی مانگ کے مقابلے میں 25 ملین ٹن کی کمی کا خدشہ ہے۔ لیکن سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ اس رپورٹ کو غلط سمجھا گیا ہے۔

Read more

دل نادان کی گارڈ تبدیلی تقریب

پانچ اگست کو بعد دوپہر سنی بروک ہسپتال ٹورنٹو سے چار ماہ انتظار کے بعد پیغام ملنے کے بعد حسب ہدایت تیاری کرتے سات اگست جمعۃ المبارک گیارہ بجے آپریشن تھیٹر کے ساتھ والے کمرے میں پہنچنے کے حکم کے بعد ہم سوا دس بجے وہاں پہنچتے ہسپتال گاؤن پہن مزید تیاری کے لئے بستر پر لٹائے جا چکے تھے۔ فلپائنی سی لگنے والی نرس بستر کے گرد ریلنگ سے لٹکے پردہ کو کھولتے کیبن سا بنا اپنی خون کے نمونے نکالنے۔ سینے سے بال وغیرہ اتارنے۔

ای سی جی۔ بلڈپریشر اور دیگر ٹیسٹ لینے میں مصروف تھی۔ ساتھ والے کیبن سے آواز آ رہی تھی۔ اب آپ مکمل ہوش میں آچکے۔ آپ کو دو گھنٹے مزید احتیاطاً یہاں رکھا جائے گا۔ جس عزیز نے آپ کو گھر لے جانا ہے۔ انہیں فون کر دیں کہ ہسپتال قریب پہنچتے اطلاع دیں۔ آپ کو گیٹ پر پہنچا دیا جائے گا۔ اور پھر بعد از آپریشن احتیاط کا سبق دہرایا گیا۔ ( کوئی نہ ہو تیمار دار۔ کی عملی تصویر)

Read more

امریکی انتخابات۔اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی ؟

لگ بھگ دس ہفتے بعد امریکی صدارتی انتخاب ہونے والا ہے۔ مگر گزشتہ انتخاب کے برعکس اب تک کوئی بھی سرکردہ پنڈت، تھنک ٹینک یا رائے عامہ کا جائزہ کرانے والا ادارہ اعتماد کے ساتھ کھل کے نہیں کہہ پا رہا کہ اگلے برس بھی ٹرمپ سرکار ہی ہو گی یا نہیں۔ اس بابت بلا جھجھک پنڈت گیری میں بنیادی رکاوٹ بس اتنی سی ہے کہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور ان کی امیدوار برائے نائب صدارت کمالا ہیرس

Read more

کرونا عذاب نہیں، پاکستان پر کبھی عذاب نہیں آ سکتا

سن 2005 میں جب زلزلہ آیا اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے ساتھ ساتھ کشمیر میں کافی جانی و مالی نقصان ہوا تو ایک دن کالج سے واپسی پر بس میں ایک مولوی صاحب کو اس بات پر دلائل دیتے ہوئے سنا کہ پاکستان پر اللہ کا عذاب کبھی نہیں آ سکتا۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ یہ زلزلہ اللہ تعالیٰ کا عذاب ہے کہ ہم اپنے گناہوں سے توبہ کر لیں وہ غلط کہتے ہیں۔ کیونکہ ہم مسلمان ہیں اور مسلمانوں پر کبھی عذاب نہیں آ سکتا۔ ہاں اللہ کی طرف سے آزمائش آ سکتی ہے۔

Read more

غربت نے عوام کا جینا حرام کر دیا

قدیم انسانی تاریخ کا مطالعہ اور تجزیہ کریں تو یہ واضح ہوگا کہ پرانے زمانوں میں جب کوئی برگزیدہ شخص خدا کے غضب اور عذاب الہی کا پیغام لے کر آتا تھا تو وقت کا حکمران اپنے تخت سے اتر کر خود ٹاٹ پہنتا، اپنے گناہوں کی معافی کا طلبگار ہوتا اور اپنی قوم کو بھی روزہ رکھنے، گناہوں سے معافی مانگنے اورخدا سے عذاب کو ٹالنے کی اپیل کیا کرتے تھے۔ قدیم شہر نینواہ تباہی کے دہانے پر تھا

Read more

ٹڈی دل معیشت کے لیے کرونا سے زیادہ خطرناک؟

عالمی ادارہ خوراک و زراعت کے مطابق ٹڈی دل کے حملے کی وجہ سے پاکستان کی فصلوں کو پہنچنے والا مجموعی نقصان ایک ہزار ارب روپے کے برابر ہو سکتا ہے۔ وسطی پنجاب کا ایک کسان اپنے کھیت کو ٹڈی دل سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے (اے ایف پی) پاکستان کو کرونا (کورونا) کی وبا کے آتے ہی ایک اور وبا نے بھی گھیرے میں لے لیا ہے، یعنی ٹڈی دل یا لوکسٹ نے جس کے حملے کی

Read more

احتساب پر تحفظات اور میڈیا کا کردار

خواجہ برادرا ن کی ضما نت کے مقدمے میں عدالت عظمی نے احتساب ادارے کے بارے میں تحفظات کا اظہار کیا ہے، انہیں پڑھ کر ہماری یہ کیفیت ہے کہ۔ حیران ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں۔ سنا تھا کہ جج نہیں بلکہ فیصلے بولتے ہیں لیکن یہاں تو لگتا ہے کہ بولتی بند کردی گئی ہے۔ غالب نے کہا تھا کہ ہوتا ہے شب و روز تماشا مر ے آگے لیکن اس کی عملی تصویر تو

Read more

ان سیاستدانوں کو نیشنل پارک میں چھوڑ دیں

آج سیاسی نسل کشی کو ایک عظیم قومی کارنامہ بتانے والوں سمیت سب ہی حیرت کی اوور ایکٹنگ کرتے ہوئے ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ آخر کو یہ زمین دماغی اعتبار سے بنجر کیوں ہو گئی؟

Read more

سیاست سڑکوں پر، خطرہ حکومت کو

پاکستان ایک طرف کورونا کی عالمی وبا کے خلاف جنگ میں مصروف ہے، الحمدللہ کہ ہماری تمام تر بے اعتدالیوں اور بے ضابطگیوں کے باوجود اس کا پھیلاؤ محدود ہو رہا ہے۔ تاجروں اور دکان داروں سے لے کر مفتیان کرام تک نے اس کی ”حوصلہ افزائی“ میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی تھی۔ جب دنیا بھر کی مسجدوں میں معمول کے مطابق نماز ادا نہیں کی جا رہی تھی، یہاں تک کہ بیت اللہ اور مسجد نبوی میں بھی نمازیوں کی تعداد انتہائی محدود کر دی گئی تھی، تراویح کا اہتمام ممکن نہ رہا تھا اور عید کی نماز بھی گھروں پر ادا کرنے کی تلقین کی جا رہی تھی، پاکستان کے مفتیان عظام ایک دوسری روش اپنائے ہوئے تھے۔

ایک انتہائی جید مفتی صاحب کورونا وائرس کے خطرے کو موہوم قرار دے رہے تھے، اور تراویح اور عید کے اجتماعات کو محدود کرنے کی اہمیت سمجھنے پر تیار نہیں تھے۔ تاجر اور دکان دار عید کے موقع پر بازار اور مال مسلسل کھلے رکھنے پر اصرار کر رہے تھے، اور حکومتوں کو احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکیاں دے رہے تھے۔ عدالتی ایوان سے بھی عید کی شاپنگ کے حق میں ریمارکس دیے گئے۔ عوام کی بڑی تعداد بھی بگٹٹ تھی۔ عورتیں، بچے، بزرگ سب گھروں سے بے لگام باہر نکل کر خریداری پر تلے ہوئے تھے۔

Read more

ضیاء کا مارشل لاء ، مائنس ون اور پھلجڑیاں

حقیقت فقط اتنی ہے کہ گزرے اتوار کی صبح اُٹھا تو احساس ہوا کہ آج 5جولائی ہے۔اس حوالے سے جولائی 1977کی یاد آگئی۔ذہن میں کسی فلم کے سین کی طرح وہ لمحات گھومنا شروع ہوگئے جب تین ’’دانشور‘‘ بزرگوں کے ہمراہ بیٹھ کر جنرل ضیاء کی ’’میرے عزیز ہم وطنو…‘‘ والی تقریر سنی تھی۔اس خطاب کے ختم ہوتے ہی میرے سینئرز نے متفقہ اعلان کردیا کہ ہوشیار اور چالاک ذوالفقار علی بھٹو نے جنرل ضیاء کو سازشی انداز میں مارشل

Read more

سماجی سائنس کے اساتذہ سے کیا تکلیف ہے؟

جس ملک کے نہ صرف وزراء بلکہ وزیراعظم تک مرغیوں، کٹوں، ٹڈی دل جیسے مضحکہ خیز اور ناقابل عمل منصوبوں سے لے کر کورونا جیسی بین الاقوامی وبا پر سائنسی ضابطوں سے انحراف کرتے رہے ہیں اور کووڈ 19 کی جو بے سروپا تشریحات عوام کےگوش گزار کرتے رہے ہیں، اس کی سمجھ بوجھ کسی سے کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ دیکھا جائے تو ہمارے ملک کے تمام ادارے ہی روبہ زوال تھے لیکن جس شدت سے اس حکومت نے

Read more

غم روزگار اور خدا کا وعدہ

کورونا کے وبائی دور میں ہر کوئی اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہے، ہر کسی کو یہی فکر لاحق ہے کہ آگے کھائیں گے کہاں سے، پاکستان جیسا ترقی پذیر ملک تو ایک طرف ترقی یافتہ ممالک بھی اسی پریشانی میں مبتلا ہیں۔

کل تک کچھ رجائیت پسند یہ امید دلا رہے تھے کہ کھانے پینے کی فکر سکینڈے نیویا اور سنگاپور جیسے ممالک کو کرنی چاہیے پاک سر زمین میں گندم سے چاول تک اور دالوں سے مسالا جات تک ہر چیز پیدا ہوتی ہے، اگر کل کو عالمی تجارت نہ بھی شروع ہوئی تو کم از کم ہم بھوکے نہیں مرتے مگر پھر ٹڈی دل کے پے درپے حملوں کے باعث فصلوں کی پیداوار امید سے بہت کم ہونے کا مژدہ بھی سنا دیا گیا، اب اگرچہ سمارٹ لاک ڈاؤن کے نام پر کاروبار کی بھرپور اجازت دیدی گئی ہے مگر پھر بھی ہر کوئی معاش کی فکر میں مبتلا ہے۔

Read more

دو تقریریں دو عمران

قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم صاحب نے ایک نہیں دوبار کھڑے ہوکر اپنے دل میں جمع ہوئی کئی باتوں کا اظہار کیا۔ان کی دونوں تقاریر کا بغور جائزہ لیا جائے تو ایک نہیں بلکہ دو عمران خان متوازی خیالات کی لہروں سے مغلوب نظر آئے۔ انکی پہلی تقریر کا لہجہ بہت دھیما تھا۔ اپنے سیاسی مخالفین کو اس کے ذریعے انہوں نے ’’چور اور لٹیرے‘‘ پکارنے سے کافی حد تک اجتناب برتا۔نہایت فکر مندی سے بنیادی

Read more

بد انتظام، غیرسنجیدہ اور نااہل عمران حکومت

سہانے سپنے دکھا کر سال 2018 میں قائم ہونے والی حکومت اپنی نا اہلی، غیر سنجیدگی اور اہم معاملات سے نمٹنے میں پہ در پہ ناکامیوں کے باعث ایک ڈراونا خواب بن چکی ہے، ایک غیر مقبول اور ناقص حکومت جسے پالیسی سازوں کی ضد نے ملک اور عوام کے سر تھوپا، گزرے کم و بیش دو برسوں میں ملک کے عام شہری کی زندگی اجیرن بنا چکی ہے۔ کسی ٹھوس اور جامع حکمت عملی کی غیرموجودگی کا خلاء زبان

Read more

معاشقانہ زندگی اب ماسکانہ ہوگئی

کورونا جیسے بے رحم صیاد نے نے اچھلتے، کودتے وجود کو خوف کا ماسک پہنا کر ذات کی جیل میں سکڑ کر بیٹھے رہنے پر مجبور کر دیا۔ حکم ہوا، تازہ ہوا سے فاصلہ رکھو، اپنی ہی سانس کے چکر میں الجھے رہو۔ ٹڈی دل، بے وقت بارشیں اور دیگر بحران بھی کم نہ تھے مگر خوف کا بحران زیادہ شدید ثابت ہوا۔ فکر تک محصور کر لی گئی۔ اندیشوں کی سولی تھامے کھڑے وقت نے نئی نئی خبروں کی

Read more

گدھا کہا نی

گدھا ایک حلیم الطبع اور منکسر المزاج جانور ہے۔ یہ ان جانوروں میں شامل ہے جو شروع سے انسانوں کا ہمدم ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ انسانوں کو اس کی قدر نہیں۔ گرچہ مختلف ادوار اور مختلف علاقوں کے گدھوں میں کوئی خاص فرق نہیں ہوتا تاہم مختلف علاقوں اور مختلف ادوار میں اس کے وجود کو الگ الگ مفاہیم پہنائے گئے۔ تاہم ہمارے ہاں گدھا اس حد تک گدھا ہوتا ہے کہ اس کی نا اپنی کوئی

Read more

فواد چودھری نے کیا غلط کہا؟

فواد چودھری کایاں سیاستدان ہیں، دو حکومتیں بھگتا چکے، اینکر بھی رہے اور اوپر سے وکیل بھی ہیں، میڈیا میں ان رہنے کا فن خوب جانتے ہیں، آج کل ان کے وائس آف امریکہ کے لئے سہیل وڑائچ کو دیے گئے انٹرویو کا بھی غلغلہ ہے موصوف نے اپنے پارٹی قائد عمران خاں کو تنقید کا نشانہ بنایا کہ صوبے کمزور افراد کے حوالے کردیئے جو اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے اس وجہ سے حکومت پر تنقید ہو رہی ہے،

Read more

اسلام آباد میں کیا ہو رہا ہے؟

کورونا دنیا کے تمام براعظموں کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ ایسا وائرس آیا ہے کہ نہ صرف براعظم اس سے متاثر ہوئے ہیں بلکہ ہر وہ نام جہاں جہاں ”اعظم“ نے بسیرا کیا ہوا ہے اس وقت برے حالات سے دوچار ہے۔ اسی طرح سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ”طبی جلاوطنی“ کا شکار ہیں جبکہ سید یوسف رضا گیلانی کے پیچھے سنتھیارچی ہاتھ دھو کر پڑی ہوئی ہیں اور راجہ پرویز

Read more

مہمان پرندوں کا قتل عام

شکار کے نام پر ہماری خوراک کے محافظ پرندوں کا جس بے دردی سے قتل کیا جاتا ہے اس سے دردناک بات اور کیا ہوگی؟ سائبریا سے آئے مہمان پرندے ہمارے لیے خدا کی رحمت سے کم نہیں ہیں۔ یہ نا صرف ماحول میں قدرتی طور پر ایک خوشگوار احساس ہیں بلکہ یہ ہماری فصلوں کی مختلف حشرات سے حفاظت بھی کرتے ہیں۔ ان میں سے اکثر پرندوں کی خوراک ٹڈیاں اور دیگر حشرات ہیں جو فصلوں کے لیے نقصان

Read more

اہم قومی مسائل پر جے یو آئی بلوچستان کی اے پی سی

ملک بھر میں سیاسی جمود ہے۔ ن لیگ، پی پی سمیت چھوٹی بڑی جماعتیں خاموش ہیں۔ اس جمود اور خاموشی کے پیچھے فی الحال کورونا لیکن درحقیقت سیاسی جماعتوں کی اپنی کمزوریاں، منصوبہ بندی کی کمی، وژن کا نا ہونا اور کارکنوں کی عدم دلچسپی ہے۔ بلکہ کارکنوں اور قیادت میں اعتماد کا فقدان ہے۔

ایسے میں جمعیت علماء وہ واحد قوت ہے جو اس جمود اور خاموشی کو توڑتی رہی ہے۔ آزادی مارچ ایسی توانا اور بھرپور آواز اپنے بدترین مخالف کے دور حکومت میں بلند کرنا بلکہ ہر طرح سے للکارنا، حکومت کے پس پردہ قوتوں بارے کھلم کھلی گفتگو، ان کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے کہ جمعیت علماء کی قیادت مضبوط ہاتھوں میں ہے، منصوبہ بندی کے ساتھ کام ہورہا ہے، وژن واضح ہے، کارکنوں اور قیادت میں باہمی اعتماد کا رشتہ ہے۔

Read more

یہاں سازشی تھیوری بنانے کا تسلی بخش کام کیا جاتا ہے

مجھ سے ملیے۔ میں ہوں ایک کانسپیریسی تھیوری سپیشلسٹ۔ لوگوں میں تھرتھلی پیدا کر دینا میرا شوق ہی نہیں، پیشہ ورانہ مجبوری بھی ہے۔ ویسے تو اس خداداد صلاحیت کے بارے میں مجھے بچپن سے ہی معلوم تھا لیکن ”سپیشلسٹ“ کے لاحقے والا یہ معزز سا تعارف میں نے بڑے ہونے کے بعد اپنایا۔ بچپن میں تو بس سب فسادی، دروغ گو، جھوٹی اور پتہ نہیں کیا کیا بولا کرتے تھے۔ مگر اب ایسا نہیں ہے، اب میں ”سوشل میڈیا انفلوئنسرز“ کی ایک معتبر سورس ہوں۔

اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ سوشل میڈیا سے متعارف ہونے سے پہلے اس فن کی ضرورت و اہمیت سے خود میں بھی واقف نہ تھی۔ بس یہ تھا کہ جہاں خاندان کے چار بڑوں کو کونے میں سر دیے ہنگامی اجلاس کرتے دیکھا، کوشش شروع ہوجاتی کہ کسی طرح پتہ لگ جائے کہ کس کی فائل کھلی ہے۔ بس نام پتہ لگنے کی دیر ہوتی تھی، باقی کی سچویشن تخلیق کرنا ہمارا کام۔ ایسے ایسے قصے گھڑے کہ اللہ معافی۔ تب مسئلہ یہ تھا کہ اپنے ”تخلیقی ذہن“ جسے خاندان والوں نے اپنی کمزور املا کی وجہ سے ”تخریبی ذہن“ سمجھا، اس میں لپکنے والے ان خیالات کو سننے کے لئے خاندان والے بھی تیار نہ تھے۔ مصلحت پسند ہنس کے کہتے ”لپیٹ لو“ اور اس ٹیلنٹ کے حاسدین سے میں خود ہی اجتناب برتتی تھی۔ بیکار بحث کون کرے جی۔

Read more

ایک اسسٹنٹ کمشنر کی دوران ڈیوٹی بے بسی کی موت

کئی دونوں سے لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن قلم الفاظ کا ساتھ نہیں دے رہا ہے۔ نظام کا وجود اپنے اختتام کی آخری سسکیاں لے رہا ہے۔ 8 جون کو تقریباً 6 بجے شام مجھے میسیج موصول ہوتا ہے جس کے الفاظ کچھ یوں تھے۔

بایزید بھائی میں وکیل کاکڑ اسسٹنٹ کمشنر (خالق آباد) منگوچر کا بھائی ہوں ان کو ڈیوٹی کے دوران کورونا کا مرض لاحق ہوگیا تین دن تک وہ اپنی جائے تعیناتی پر بے یارو مددگار اپنی سرکاری رہائش گاہ پر پڑے رہے بعد میں ہمیں ان کی بیماری کی خبر ہوئی تو ہم ان کو علاج کی غرض سے کوئٹہ لے کر آئے اور وہ 26 مئی 2020 سے شیخ زائد ہسپتال کوئٹہ میں بد قسمتی سے داخل ہیں۔

بھائی نے آپ کا نمبر دیا ہے اور آپ سے رابطہ کرنے کو کہا ہے۔ ہم مایوس اور بے بس ہو کر آپ کو میسیج کر رہے ہیں۔ کل رات کو یک دم سے پورے ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر میں پریشر ختم ہوگیا ہے جس سے تین کورونا کے مریضوں کی اموات واقع ہوئی ہیں۔ وہیں وکیل کاکڑ کی طبیعت بھی سخت بگڑ گئی اور مسلسل بگڑتی جا رہی ہے۔ آکسیجن کے کم پریشر کی وجہ سے ہمیں بہت مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

کرونا بجٹ اور ہمارا جگاڑ

لطیفہ مشہور ہے کہ ایک دفعہ امریکی صدر کے کچھ نمائندے پاکستان آئے تو ان کو مختلف صنعتوں اور جگہوں کی سیر کروائی گئی۔ ان کا مقصد یہ پتا کرنا تھا کہ اتنے مشکل حالات کے باوجود یہ ملک کس طرح سروائیو کر رہا ہے۔ وطن واپسی پر جب صدر نے ان سے رپورٹ مانگی تو انہوں نے بتایا کہ پاکستانیوں نے تو اپنی ہر چیز جگاڑ پر چلائی ہوئی ہے۔ صدر نے پوچھا کہ جگاڑ کیا ہوتا ہے تو وفد نے جواب دیا ہمیں یہ تو نہیں پتا لیکن ہم جس جگہ بھی گئے تو ہمیں یہ ہی بتایا گیا کہ جگاڑ لگایا ہوا ہے۔

پھر جب امریکی صدر نے کہا کہ آپ نے حکومت سے پوچھا نہیں کہ جگاڑ ہوتا کیا ہے؟ اور آپ نے پاکستانی حکومت سے یہ مطالبہ نہیں کیا کہ یہ جگاڑ ہمیں دے دیں۔ وفد نے جواب دیا کہ ہم نے حکومت سے جگاڑ مانگنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن انہوں نے جواب دیا کہ ہم آپ کو کیسے دے دیں ہم نے تو خود اپنی حکومت جگاڑ پر چلائی ہوئی ہے۔

Read more

کورونا بھی ہے لیکن ٹڈی دل کی بھی خبر لینی چاہیے

امسال جنوری میں ٹڈی دل نے حملہ کیا۔ انڈے بھی دیے۔ ہم نے دینے دیے۔ اس کے بعد بھی ان کو نہیں چھیڑا۔ آخرانسانیت نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں مئی جون کے تباہ کن ٹڈی دل کے جھنڈ کے جھنڈ دیکھنا نصیب ہوا۔ واہ کیا منظر تھا۔ ۔ ۔ آسمان پر محو پرواز ٹڈیاں دیکھنے سے زیادہ مزہ زمین پر پڑنے والے ان کے گھنے سائے کے نظارے میں تھا۔ گویا تپتی دوپہر میں

Read more

دجلہ کنارے کا پیاسا کتا

ہم نے ہمیشہ جانا کہ لکھنا کتھارسس کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ جب بھی کسی کو پریشان حال دیکھا تو یہ مشورہ دیا کہ اپنے دل کا غبار کاغذ کو سونپ دو۔ دل جب بھی دھڑکتا ہے، خون بہتا ہے۔ یہ پر سوز خون لفظ بن کر ہمارے قلم کی سیاہی کے ذریعے کاغذ تک پہنچتا ہے۔ یوں ہم کسی حد تک کتھارسس کر پاتے ہیں۔ مگر عجیب معاملہ ہے، لگتا ہے دکھ بڑھ جانے سے شریانوں میں کلاٹ بن

Read more

بار روم کا ہائیڈ پارک

کاظمی صاحب ایک عجیب مگر دلچسپ کردار کے مالک ہیں، کراچی بار ایسوسی ایشن کے ایک سینئیر ترین وکیل ہیں، بات بات پر میں نے ان کو بولتے ہوئے سنا ہے کہ اس پیشے میں نصف صدی گزار چکا ہوں، بھٹو صاحب، اے۔ کے بروہی اور دیگر سینئیر وکلا کے نام ایسے لیتے ہیں جیسے ہم اپنے ہم عمر ساتھیوں کے اسم گرامی کی گردان کرتے ہیں، تمام بقید حیات بزرگ سیاستدانوں اور مرحومین کے ساتھ ملنے، تعلقات رکھنے اور

Read more

بجٹ، کرونا اور ہماری ’’جہالت‘‘

یاسمین راشد صاحبہ نے اُکتا کر لاہوریوں کو ’’جاہل‘‘ قرار دیا تو مجھے کئی دوستوں نے فون کئے۔ انہیں یقین تھا کہ میرے اندر بیٹھا جماندرو لاہوری ان کے کلمات سن کر چراغ پا ہوگیا ہوگا۔ ایمان داری کی بات اگرچہ یہ ہے کہ مجھے علم ہی نہیں تھا کہ ڈاکٹر صاحبہ نے لاہوریوں کے بارے میں کہاں اور کس وقت کیا فرمایا ہے۔ لفظ ’’جاہل‘‘ کا ذکر ہو تو مجھے کئی برسوں سے بلھے شاہ کا ’’علموں بس کریں

Read more

معیشت اور بجٹ 2021 ایک بے ضرر تجزیہ

ہمارے ہاں ہر شخص ہر بات کا ماہر ہی نہیں بلکہ ماہروں کا بھی استاد ہے اور معیشت کو بھی اس سے استثنا حاصل نہیں۔ ہر کس و ناکس معیشت پر اور ہر سال بجٹ پر ایسے محکم یقین کے ساتھ تقریریں کرتا ہے کہ ہم جیسے جو اپنی پڑھائی اور نوکری کی وجہ سے معیشت اور بجٹ کو کچھ کچھ سمجھتے ہیں چپ ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔ میں دیکھ رہا تھا کہ کچھ عرصے سے لوگ جی ڈی پی اور افراط زر کا گراف لگا کر حکومت کو کوسنے دیے جا رہے ہیں۔ جی ڈی پی اور افراط زر معیشت کے ان اہم مضامین میں سے ہیں جن پر ہزار ہا قسم کی تھیوریز ہیں اور باقی مضامین کی طرح یہ بھی ایک موضوعی باتیں ہیں جو کہ ہر بندے کی سمجھ کے حساب سے مختلف معنی رکھتی ہیں۔

Read more

عذاب کیا ہوتا ہے؟

جب سے پوری دنیا میں کرونا وائرس کی وبا عام ہوئی ہے اس وقت سے مختلف حلقوں میں یہ سوال زیربحث ہے کہ کیا یہ وائرس عذاب الہی کی ایک شکل ہے یا نہیں؟ اگر کرونا وائرس عذاب الہی کی ایک شکل ہے تو کیا اس امت پر عذاب آ سکتا ہے؟ اگر آ سکتا ہے تو پھر یہ کس قسم کا عذاب ہے؟ یہ اور اس سے متعلقہ بہت سے دیگر سوالات بالعموم بہت سے حلقوں کی طرف سے اٹھائے جاتے رہے ہیں۔ ان تمام سوالات کے جواب کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ عذاب کسے کہتے ہیں؟ جب تک عذاب کی معرفت نہیں ہوگی۔ اس وقت تک ان سوالات کا نہ تو درست جواب دیا جاسکتا ہے اور نہ ہی سمجھا جا سکتا ہے۔ اس لیے سب سے پہلے عذاب کو سمجھنا ضروری ہے۔ عربی زبان کی مشہور لغات میں عذاب کے معنیٰ سزا، تکلیف، وبال جان یا ہر وہ چیز جو طبعیت پر شاق ہو اور اس سے اذیت محسوس ہو کے بتائے گئے ہیں۔ (المنجد)

Read more

منفی شرح نمو ایک نئی تاریخ مرتب کرے گی

گزشتہ جمعہ کی سہ پہر میں نے ڈاکٹر حفیظ شیخ کے تیار کردہ بجٹ کو حماد اظہر کی زبانی اپنے کمرے میں اکیلے بیٹھ کر ٹی وی کے ذریعے سنا۔ معاشیات کے علم کی بابت قطعی جاہل مجھ جیسے شخص کو اعدادوشمار کی بنیاد پر اٹھائی کہانی سمجھ ہی نہیں آئی۔حماد اظہر کی پڑھی ایک گھنٹہ لمبی تقریر کو سنتے ہوئے البتہ کئی بار ’’سوت نہ کپاس کولہو سے لٹھم لٹھا‘‘ والا محاورہ یاد آتا رہا۔ پاکستان ٹیلی وژن کو

Read more

پاکستان کا کرونائی بجٹ 2020۔ 21

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے گزشتہ روز پی ٹی آئی حکومت کا 7.14 ٹریلین کا دوسرا بجٹ اپوزیشن کے شور شرابے میں پیش کر دیا۔ جس کا حجم 2019۔ 20 کے بجٹ کے مقابلے میں 11 فیصد کم ہے اور اس میں 3,500 بلین خسارہ دکھایا گیا ہے۔ موجودہ حالات میں اس بجٹ کو کرونائی ہنگامی بجٹ قرار دیا جاسکتا ہے۔ کیونکہ اس وقت کورونا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کی حکومتوں کو خراب معاشی صورت حال اور بے روزگاری کے طوفان جیسے گمبھیر چیلینجوں کا سامنا ہے۔

حکومت اسے عوام دوست ریلیف بجٹ قرار دے رہی ہے کیونکہ حکومت کے مطابق اس میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ بجٹ کا خاص پہلو یہ ہے کہ دفاعی بجٹ اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ تنخواہ اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے پر اب حکومت کے لئے انتہائی ضروری ہو گیا ہے کہ وہ قیمتوں اور افراط زر پر کنٹرول اور کمی کے لئے ٹھوس اقدامات کر کے عوام کو ریلیف فراہم کرے۔ ورنہ عام آ دمی کے لئے حالات اور بھی مشکل ہوسکتے ہیں۔

Read more

پچاس لاکھ گھر یا آخری آرام گاہیں؟

موجودہ حکومت کورونا کے احسانات تلے دبی چلی جا رہی ہے۔ مورخ اس پہلو پر ضرور لکھے گا کہ پاکستان میں ایک ایسی حکومت بھی برسراقتدار آئی تھی جو بظاہر انصاف کے نام پر قائم ہوئی تھی لیکن ایک کورونا نامی وبا نے اس کو بیساکھیاں فراہم کیں اور ان بیساکھیوں کے سہارے یہ حکومت دیگر حکومتوں کی نسبت زیادہ چلتی ہوئی دکھائی دی۔ کورونا کا تازہ ترین کمال یہ ہے کہ اس نے پیرس کلب کو پاکستان کے قرضے چھ ماہ کے لئے اور جی 20 کو ایک سال کے لئے مؤخر کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

یہ وہ قرضے تھے انہیں مؤخر کرنے کے لئے عمران خان سارے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو بھی ساتھ لے جاتے تو قرضے مؤخر نہ کرا پاتے لیکن کورونا کا تاج پہنے ہوئے حکومت کو دیکھ کر پیرس کلب اور جی 20 والے قرضے مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے۔ کورونا کے حیران کن کمالات دیکھ کر کبھی کبھی ایسا محسوس ہونے لگتا ہے کہ یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کا ہی ”مہرہ“ ہے کیونکہ حکومت کے خلاف یہ الزام تو اب سچ ثابت ہو ہی چکا ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے اقتدار تک رسائی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور مدد کی وگرنہ ہنوز دلی دور است کا معقولہ تحریک انصاف کے لئے ہی تھا۔

Read more

پاکستانی سیاست کے ٹڈی دل

آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا کہ ”اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی“ ۔ پاکستانی سیاست کے لئے بھی بالکل اس محاورے کے مصداق کہا جاسکتا ہے کہ ”پاکستانی سیاست ری سیاست تری کون سی کل سیدھی“ ۔ ہماری سیاست کا ایک کل ہی کیا اس کا حال چال، ماضی اور طور اطوار سب کچھ ہی کتے کی دم کی طرح سیدھے ہیں۔ اونٹ کے حوالے سے ہم یہ محاورہ بھی سنتے آرہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا لیکن پاکستانی سیاست کا اونٹ اسی کر ونٹ بیٹھتا ہے جس کر ونٹ اسے اس کا ماسٹر جوکی بٹھانا چاہتا ہے اور اگر اونٹ اس کروٹ سے بیٹھنے سے انکار کردیتا ہے تو پھر اسے لٹا دیا جاتا ہے اور ماسٹر جوکی اس پر اپنی مرضی کا کوئی اور جوکی سوار کرا دیتا ہے یا پھر قومی مفاد میں خود سوار ہوجاتا ہے۔

Read more

حکومت کی نااہلی پر عالمی ادارہ صحت کی مہر تصدیق

ملک اس وقت ایک ناکام اور غیر مقبول حکومت کی گرفت میں ہے جسے پالیسی سازوں نے اپنی بیساکھی کے سہارے کھڑا کر رکھا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ حکومت نہ صرف اپنی پہ در پہ ناکامیوں کے اعتراف سے گریزاں ہے بلکہ اپنی چرب زبانی سے عوام کو لگائے زخموں پر نمک پاشی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔

تیزی سے ابھرتی ملکی معیشت کو ڈبونا اس حکومت کی ناکامیوں میں سرفہرست ”کارنامہ“ ہے اور اب تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ روزگار کے لیے کروڑوں نئی آسامیوں کا پیٹا جانے والا ڈھول پھٹ چکا ہے، روزگار کے نئے مواقع مہیاء کرنے کے بجائے روزگار سے وابستہ شہری بھی روزگار سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ سستے انصاف کا وعدہ صرف وعدہ ثابت ہوا، صحت عامہ کی صورتحال پہلے سے زیادہ برباد ہو چکی ہے اور تعلیم کا شعبہ بری طرح نظرانداز کیا جا رہا ہے۔

Read more

کیا ٹائیگر فورس پیٹرول کی دستیابی یقینی بنا سکتی ہے؟

کپتان کی پیار سے بنائی گئی ٹائیگر فورس کو مخالفین نے دوران کورونا رلیف کا کام کرنے نہیں دیا، یہاں تک کے ٹائیگر کا نام سنتے ہی صف دشمناں کا ہر دستہ ان کے خلاف متحرک ہوگیا۔ کپتان اپنی فورس کی ٹویٹر پر کارکردگی اور کام دیکھ کر روزانہ متاثر ہوتا رہتا ہے۔ جنہیں ٹائیگر فورس کے کورونا میں سونپے گئے کام اور اس کے نام پر اختلافات ہیں وہ کچھ بھی کہیں کپتان نے اپنی اس افسانوی سیاسی فورس سے اب کوئی کام تو لینا ہی ہے۔

وہ کام ٹڈیاں پکڑنے کا بھی ہو سکتا ہے، پیٹرول کی عوام کے لیے سرکاری داموں پر دستیابی یقینی بنانے کا بھی ہو سکتا ہے تو جو اشرافیہ سخت لاک ڈاؤن چاہتی ہے اس کو سمارٹ لاک ڈاؤن کے فوائد سمجھانے کا بھی ہو سکتا ہے۔ کپتان کو کام سے اور اس کے چیتوں کو کپتان کے دعوت کام سے پیار ہے۔ اب کوئی چاہے تو صف دشمناں کو اطلاع کر سکتا ہے۔ جلد ٹائیگر فورس پیٹرول کی دستیابی کے لیے ”ٹویٹر ہینڈلوں“ کو چھوڑ کر میدان میں ہوگی، مطلب پیٹرول پمپس پر ہوگی۔ انتظار صرف کپتان کے ایک حکم کا ہے۔

Read more

سنتھیا رچی اور طیبہ گل: ایک خاص اور دوسری خاک کیوں ہوئی؟

آج کل پاکستانی میڈیا چاہے وہ پرنٹ ہو الیکٹرانک ہو یا پھر سوشل ہو سنتھیا رچی کے الزامات اور اس کی گونج سے گونج رہی ہے، باقی سارے اہم قومی بین الاقوامی معاملات، کورونا کی ہولناکیاں، ٹڈی دل کی یلغاریں، پیٹرول و ڈیزل کی مجرمانہ قلت، چینی مافیا کے سرکاری سرپرستی میں عوام کی جیبوں پہ کاری وار، آٹے کی تیزی سے بڑھتی قیمتیں، عوام کی قوت خرید سے باہر نکلتی اشیاء ضرورریہ کی قیمتیں، سانحات حادثات میں گھرے ارض

Read more

مصیبت در مصیبت

ٹڈی دل نے ملک کے قریبا ساٹھ کے قریب اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ٹٖڈی دل کی جانب سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصان سے مستقبل میں قحط پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ٹڈی دل کے لشکر میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ اور دوسری جانب، ملک بھر میں کورناوائرس کے واقعات کی تعداد اب 2، 002 سے زیادہ اموات کے ساتھ 99، 000 کے قریب ہوگئی ہے۔ اور

Read more

آزمائشوں کا دور اور پی ٹی آئی کی حکومت

پی ٹی آئی کی حکومت کو بھی ایسے ہی مسائل کا سامنا ہے جس طرح کے ایک قبیلہ ارطغرل ڈرامے میں سامنا کرتا ہے۔ آزمائش پہ آزمائش، پریشانی اور مشکلات کے انبار ہیں۔ جس طرح اس ڈرامے میں دکھایا جاتا ہے بالکل اسی طرح عمران کی حکومت کو ایک پریشانی کے بعد دوسری کا سامنا ہوتا ہے۔ حال ہی میں حکومت نے کچھ اچھی خبریں دینا شروع کی تھیں۔ ان خوشیوں سے عوام میں امید کی کرن جاگ اٹھی تھی۔

Read more

پاکستان میں زراعت کا زوال اور کسان کی بے بسی

پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے۔ یہاں کا کسان محنتی اور زمین سے محبت کرنے والا ہے۔ انگریزوں نے اس خطہ کا پوٹینشل دیکھتے ہوئے یہاں ایک شاندار نہری نظام کی بنیاد رکھی اور پنجاب ایک اناج گھر کے طور پر ابھرا۔ بے آب و گیاہ زمینوں کو آباد کیا گیا اور کئی نئے شہر بسائے گئے جن میں منٹگمری، لائلپور اور سرگودھا قابل ذکر ہیں۔ یہاں پہ پیدا ہونے والی گندم سے دونوں عظیم جنگوں میں انگریزوں نے استفادہ کیا اور یہاں پر پیدا ہونے والی کپاس سے برطانیہ میں انڈسٹری چلائی گئی۔

یہاں کے زمینداروں نے قیام پاکستان سے پہلے کی سیاست میں اہم کردار ادا کیا۔ متحدہ پنجاب میں یونینسٹ حکومت زمینداروں کے حقوق کی چیمپئن بن کر ابھری۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے سر چھوٹو رام نے کسانوں کی بنیے کے پاس رہن شدہ زمینوں کو واگزار کرانے کے لئے اہم ترین قانون سازی کروائی اور وہ آج بھی کسانوں کا ہیرو سمجھا جاتا ہے۔ قیام پاکستان کے بعد بھی بیراج ڈیم اور نہریں بنا کر زراعت کو ترقی دی گئی۔ زراعت سے وابستہ صنعت کاری کو فروغ ہوا اور مختلف زرعی اصلاحات کے ذریعے بڑی زمیندار یاں توڑ کر مزار عین کو زمینوں کا مالک بنایا گیا۔

Read more

ٹی پارٹی، شوگر مافیا اور ٹڈی دل

امریکہ میں ٹرمپ کے نمودارہونے سے قبل کئی برسوں تک نام نہاد Tea Party کا بہت ذکر رہا۔ اس نام کی تاریخی وجوہات بیان کرنا شروع ہوگیا تو آج کے موضوع پر توجہ نہیں دے پائوں گا۔فی الوقت محض یہ یاددلانا کافی ہوگا کہ ایک خودمختار ملک بن جانے سے قبل امریکہ کے مشرقی ساحل پر آبادکئی شہر اور علاقے قیام پاکستان سے قبل والے انڈیا کی طرح برطانیہ کی نوآبادی ہوا کرتے تھے۔وہاں ایک شہر بوسٹن بھی ہے۔وہاں کی

Read more

عہد وبا اور ہم ( مزاح)

ا عہدرواں آفات اور وباؤں کا دور ہے۔ کرونا نے پوری دنیا کوہلا کر رکھ دیا تو کہیں ٹڈی دل اودھم مچائے ہوئے ہے۔ پھر پولٹری وائرس کی خبر بھی گرم ہے جبکہ خود انسان کی برپا کردہ آفات جیسے ایٹم، غربت، جنگیں، آبادی، نفرت اور مذہبی و سیاسی لڑائیاں پہلے ہی گل کھلا چکیں۔ قدیم مصر کی طرح یہاں بھی قسط وار آفات کا راج ہے یوں لگتا ہے کہ باقی سپیشیز کی مانند انسان بھی اپنی طبعی عمر

Read more

وزیر اعظم ڈاکٹر اور جج منتظم ہیں: گھبرانا نہیں ہے

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت کے اقدامات کو ناکافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ لوگ اس وائرس کی وجہ سے مررہے ہیں، انسانوں کی حفاظت کے لئے کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں کورونا وائرس کا عروج دیکھنے میں آئے گا۔ اس دوران حکومت کے مقرر کردہ قواعد پر عمل

Read more

کورونا وبا: اب وقت نہیں رہا، حکومت قانون سازی کرے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے قانون سازی کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔

Read more

متبادل حکمران کا مخمصہ

عوام دوست سیاسی بصیرت اعلیٰ ترین سیاسی و اخلاقی مثالیت پسندی کے ساتھ آئین جمہوریت اور مملکت کے ساتھ والہانہ وفا کا ناقابل تنسیخ تقاضہ ہے جبکہ قیام پاکستان سے شروع ہوئے اس بنیادی مقصدکے منافی اعمال کے مجموعے میں ضیاء کی آمریت میں شدت آئی ہے جمہوری ثقافت کے خود رو فروغ پذیر ہونے کے مواقع میں قلت کا نتیجہ ہے کہ 2013ء کے بعد رونما ہونے والے واقعات بالخصوص پانامہ سے 25جولائی2018ء کے انتخابی معرکہ اور اس کے

Read more

پارٹیوں میں خاندانی اور شخصی اجارہ داری کا نقصان

پاکستان کو اس وقت بظاہر کورونا وائرس کے علاوہ ٹڈی دل جیسے دو بڑے مسائل کا سامنا ہے۔ کووڈ۔19 نامی وائرس ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لئے حکومتی پالیسی غیر واضح یا کمزور ہے۔ اس وبا کا پھیلاؤ شدید ہونے کی صورت میں پاکستان کے محدود مالی و طبی وسائل کی وجہ سے لوگوں کی تکلیف میں غیر معمولی اضافہ کا امکان ہے۔ اسی طرح ٹڈی دل کا حملہ ملک کی فصلوں

Read more

بھولستان کا باجا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بھولستان نام کا گاؤں ہوا کرتا تھا۔ جہاں ایک باجا نام کا مکھیا حکومت کرتا تھا۔ مکھیا انتہائی کاہل، نالائق اور بیوقوف ہونے کا ساتھ ساتھ گھمنڈی و کینہ پرور بھی تھا۔ گاؤں کے کچھ با اثر افراد نے (اپنے فائدے کے لیے ) اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے اسے مکھیا تو بنا دیا مگر حال یہ تھا کہ گاؤں کو چلانے کے لیے اس کے پاس کوئی پلان نہیں تھا۔

اس کے پاس واحد ایک ہی کام تھا اور وہ تھا شریکوں کی منجی (چارپائی) ٹھوکنا۔ وہ سارا دن ہتھوڑا اور چھینی لیے شریکوں کی چارپائیاں اور پیڑھیاں ٹھوکتا رہتا۔ گاؤں والے خوش رہتے کہ باجا جی جان لگا کر محنت کر رہا ہے۔

Read more

وزیر اعظم صاحب! کورونا وبا ہے، آپ کی ناکامیوں کا پردہ نہیں

وزیر اطلاعات شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض سیاسی جماعتیں کورونا وائرس کے معاملہ پر سیاست کررہی ہیں۔ اسی سانس میں انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ پر دوغلی حکمت عملی اختیار کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ وہ کورونا کنٹرول ایند کمانڈ سنٹر کے اجلاس میں ایک بات پر اتفاق کرتے ہیں لیکن سندھ جاکر دوسری بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسری پارٹیاں بھی کنفیوژن کا شکار ہیں۔ شبلی فراز ، وزیر مواصلات مراد سعید

Read more

شہباز شریف کی گرفتاری اور برابر کی اکثریت

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی طرف سے ہر صبح کرنل شفیق کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہیں۔ آج جبکہ یہ سطور لکھی جا رہی ہیں، 93983 کیسز کی نشاندہی کی جا چکی ہے۔ 32581 صحت یاب ہو چکے ہیں۔ 1265 افراد کی حالت نازک ہے۔ ملک بھر کے 747 ہسپتالوں میں پانچ ہزار 60 مریض داخل ہیں۔ بڑی تعداد اپنے گھروں میں خلوت اختیار کیے ہوئے ہے۔ کاروبار زندگی معمول کے مطابق چلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔

Read more

مودی، امن دشمنی اور بلا جواز جنگ کا دوسرا نام!

مہاسبھائی سیاست، چانکیائی جمہوریت، پاکستان دشمنی اور اقوام عالم کا امن سبوتاژ کرنا، من گھڑت الزامات، نا کام پالیساں، کشت و خون کی ہولی کھیلنا مودی سرکار کا وتیرہ ہے۔ برصغیر ہند و پاک میں آج سے لے کر اگلی نسلوں کی تاریخ میں جس کو امن عالم کا دشمن اور جدید منفی سیاست کا بانی بلامقابلہ تسلیم کیا جائے گا وہ بے شک مودی سرکار کا نام ہوگا۔ پاک بھارت کشیدگی ویسے تو تقسیم ہند کے فوراً بعد شروع

Read more

انقلاب بذریعہ ٹڈی دل، زندہ باد

حیرت ہوتی ہے اور حیران کن حد تک ہوتی ہے۔ لوگ جب یہ کہتے ہیں کپتان کی حکومت کچھ نہیں کرتی۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی دودھ والے نے مجھ سے کہا باؤ جی! دودھ اب ایک سو دس روپے لٹر میں ملے گا۔ میں نے پہلے اس کا منہ دیکھا، پھر دودھ دیکھا اور پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کی نیت کر کے کہا کہ شریف صاحب! جب نواز شریف کا دور تھا تو پیٹرول 76 روپے کا تھا اور دودھ 70 روپے کا۔ اب بھی پٹرول کی قیمت اتنی ہی ہے لیکن جناب دودھ ایک سو دس روپے کا دے رہے ہیں۔ کیا یہ تضاد نہیں؟ دودھ والا بھی شاید خود کو دودھ کا دھلا سمجھتا تھا، کہنے لگا باؤ جی! آپ پڑھے لکھے آدمی ہیں چینل میں کام بھی کرتے ہیں آپ کو پتا ہے کہ پیٹرول کے علاوہ بھی دنیا میں اور چیزیں ہیں جو مہنگی ہیں اور ویسے بھی بھینسوں کو کیا پتا کہ میاں صاحب کا دور ہے یا خان صاحب کا؟ بھینس کا پیٹرول سے کیا لینا دینا؟ اسے تو چارے سے غرض ہے جو ان دنوں ٹڈیوں کا چارا بنا ہوا ہے۔ اب جب چارا مہنگا ملے گا تو کیا میں دودھ کی قیمت نہ بڑھاؤں؟

Read more

مصیبت جوڑی میں آتی ہے

عذاب قسط وار ہوتا ہے جیسے الہامی کتابوں میں قدیم مصر کے عذاب کا ذکر ہے۔ ایک برس دریا نیل کا پانی سرخ ہو کر زہریلا ہو گیا، دوسرے برس نیل کے پانی میں کروڑوں مینڈک آ گئے اور پوری سرزمین پر پھیل گئے۔ ایک برس فصل ایسی اچھی آئی کہ لوگ لہلہا اٹھے اور دوسرے برس ایسی خشک سالی آئی کہ آنکھیں پتھرا گئیں، پھر اگلے برس زراعت اچھی ہوئی تو اچانک مشرق سے ٹڈی دل اٹھا اور یہاں سے وہاں تک فصل چٹ کر گیا۔

ایک برس ایسی وبا آئی کہ مصر میں پہلوٹی کے سب بچے مر گئے اور ایک سیلاب کے سبب نیل نے اتنا راستہ چھوڑ دیا کہ کنارے آباد شہروں میں ریت بھرنے لگی۔ الغرض لگ بھگ دس عذاب ہیں جو اتنی ہی مدت پر پھیلے ہوئے ہیں۔

Read more

ٹائیگر فورس کے ذریعے انتظامیہ کو دباؤ میں مت لایا جائے

مارچ کے وسط سے شروع ہونے والے لاک ڈاؤن کو عوامی سطح پر زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ اگرچہ شروع کے کچھ دنوں میں پبلک ڈری ہوئی تھی اور پولیس کی طرف سے بھی کچھ سختی دکھائی گئی خاص کر سندھ نے لاک ڈاؤن کو پوری طرح نافذ کرنے کی کوشش کی۔ تاہم کیسز کی تعداد سستی سے بڑھنے اور وفاقی حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن کو بے دلی سے لینے پر عوام کے اندر کرونا کے متعلق ابہام پیدا ہونے لگا اور آہستہ آہستہ لوگوں نے گھروں سے نکلنا شروع کر دیا پھر پاکستانی لوگوں کے بہتر مدافعتی نظام کے چرچے ہونے لگے۔

Read more

ملک ریٹائرڈ جرنیل اور حکومت ٹائیگر فورس چلائے گی

ایک ایسے وقت میں جب اس بات پر حیرت و استعجاب کا اظہار سامنے آرہا ہے کہ ملک کے اہم ترین اداروں میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ جنرل سربراہان کے طور پر مقرر کئے گئے ہیں، وزیر اعظم نے نو ساختہ رضاکاروں کی ’ٹائیگر فورس‘ کے ذریعے اہم قومی مسائل سے نمٹنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ایک ٹیلی ویژن خطاب میں عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ۔19 کے چیلنج کامقابلہ کرنے کے علاوہ اب یہ رضاکار فورس ٹڈی

Read more

ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ

عجیب زمانہ ملا ہے ہمیں جینے کو۔ اطلاعات ہیں کہ مینہ کی طرح برستی ہیں۔ اب کس کس خبر کی تحقیق کی جائے کہ سچ ہے یا جھوٹ۔ سچ یہ ہے کہ جھوٹ بھی جب کانوں سے ٹکراتا ہے تو سننے والے پر اثرات بہرحال مرتب کرتا ہے۔ بہرحال انفرمیشن کا یہ برستا پانی جب خوف اور اندیشوں کی آنچ پر کھولتا ہے تو عجیب عجیب خیالوں کی بھاپ اٹھ کر حواس کو گھیرنے لگتی ہے۔ کیا بنی آدم کا

Read more