موسیقی کی سیاست
موسیقی ایک ایسا ذریعہ ابلاغ ہے جو انسان کے جذبات اور احساسات کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک گیت نگار اپنے جذبات کو دوسروں کے جذبات کے ساتھ منسلک کرتا ہے۔ موسیقیت کے ذریعے ذہنوں کی تسخیر کی جاتی ہے جس سے مختلف پیغامات کی ترسیل اور سنجیدہ موضوع کو زیر بحث لایا جاتا ہے۔ موسیقی کی تشہیر میں کئی پہلو چھپے ہیں۔ اول، موسیقی کے معانی جاننے کی کوشش کریں تو ”لطف اندوز ہونا“ ، ”جذبات کا ابھرنا“ ، پیغام
Read more

