ایس ایم ظفر۔ ایک عہد ساز شخصیت

ایس ایم ظفر بھرپور زندگی گزارنے کے بعد 19، اکتوبر 2023 کو لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان سے کئی دفعہ ملاقات رہتی تھی اور موبائل پر بھی پیغامات اور کال پر رابطہ رہتا۔ وہ ایک عظیم انسان تھے۔ ان کے جنازے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اکتوبر کی ایک ٹھنڈی شام کو قانون اور انسانی حقوق کی ایک آواز ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی۔ پاکستان میں قانون

Read more

پاک فوج سے محبت کی لازوال داستان

یہ بات حقیقت ہے کہ جنگیں افواج نہیں قومیں لڑا کرتی ہیں۔ پاکستان کے قیام کی بات ہو یا 1948 کے معرکے کی پاکستان کی غیور عوام نے پاک فوج کا ہمیشہ ساتھ دیا۔ 1965 کی جنگ میں لاہور اور سیالکوٹ کے محاذ پر خصوصی طور پر فوج کے ساتھ ساتھ شہریوں کی خدمات قابل قدر ہیں۔ 1971 کی جنگ میں عوام نے فوج کا بھرپور ساتھ دیا۔ 1999 کی کارگل کی جنگ میں ہم نے دیکھا کہ لوگوں نے

Read more

کورونا وائرس اور انفرادی اقدامات

نیا سال 2020 شروع ہوا تھا۔ ہر طر ف گہما گہمی تھی۔ لوگ ایک نئے جوش اور ولولے کے ساتھ نئے سال کے ہدف مقرر کر رہے تھے۔ ادارے اور کمپنیاں اپنے ملازمین کو نئے سال کے پلان اور ٹارگٹ بتا رہے تھے۔ قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن لاہور کے پلیٹ فارم سے نئے سال کی پلاننگ کے سلسلے میں ہمیں بھی ایک لیکچر سننے کا موقع ملا۔ اور عملی زندگی کے اہداف کی تکمیل کا مصمم ارادہ لے کر ہم

Read more