بھائی کا ڈر اور باپ کی تبدیلی

نوجوانی میں ہمارے دوست ’بھائی ‘ سے بہت ڈرایا کرتے تھے۔ جہاں ہمارا دل آتا تھا، فورا ہمارے دوست کہنے لگتے تھے کہ سنبھل کر رہنا اس کے چار بھائی ہیں۔ اچھی خاصی آنکھیں ملتی، دل دھڑکنے لگتا لیکن ’بھائی’ کے خوف سے پتلی گلی لے لیتے تھے۔ جیسے جیسے جوانی کی کہانی آگے بڑھتی گئی ’بھائی‘ کا ڈر اتنا ہی بیٹھتا رہا۔ اور پھر کہانی میں ایک بڑا سا ’U‘ ٹرن آ گیا۔ بات سے بات چلی اور دل

Read more

کراچی بیوڑا پارٹی اور دو بوتل شہد اور تیل وغیرہ

ہر محلے میں ایک ’’بیوڑا‘‘ پارٹی ہوتی ہے۔نوجوانی میں یہ پارٹی ایک ’’پوّا‘‘ شلوار یا جینز میں چھپا کر خود کو ہیرو سمجھتی ہے۔ محلے کے سارے شرفا گلی میں پھیلے گندے پانی سے شلوار بچا کر چلتے ہیں، بالکل اسی طرح ہر شریف آدمی اس ٹولے سے نظر بچا کر چلتا ہے۔ کوئی انھیں منہ لگانے کے لیے تیار نہیں ہوتا کہ کہیں بے عزتی نہ کر دے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اگر کسی نے ان

Read more

جب نواز شریف نے بینظیر کو غدار قرار دیا۔۔۔۔

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 13 فروری 1994 ء کو نواز شریف نے کہا تھا کہ بینظیر بھٹو وزیر اعظم کی حیثیت سے پاکستان کے مفاد کی بجائے دشمنوں (بھارت) کے مفاد کے لیے کام کرتی رہی ہیں۔ نواز شریف کو یاد ہو گا کہ انھوں نے پھر ایک جملہ اورکہا تھا کہ ایسے ملک دشمن کو ایک دن بھی وزارت عظمی کے عہدے پر برقرار نہیں رہنا چاہیے۔ کل تک تو نواز شریف بھی دوسروں کو غداری کے

Read more