باسٹھ ون ایف: کیا تاحیات نا اہل، تاحیات اہل ہونے والے ہیں؟
سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نا اہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ”تاحیات نا اہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف ڈریکونین قانون ہے“ ۔ چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ کیا الیکشن کمیشن کسی کو تاحیات نا اہل قرار دے سکتا ہے؟ سپریم کورٹ اس کیس کو محتاط ہو کر سنے گی، الیکشن کمیشن
Read more
