کرونا وبا کے نتیجے میں بدلتا ہوا نظام تعلیم
کرونا وبا سے پہلے کی دنیا اور بعد کی دنیا میں بہت فرق ہے۔ بہت ساری تیز رفتار تبدیلیوں سے گزرنے کے بعد پوری دنیا کے لوگ رہن سہن کے نئے طور طریقے سیکھ رہے ہیں اور نئے چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔ کرونا وبا نے ہر شعبہ زندگی کو متاثر کیا ہے مگر اس کے سب سے زیادہ گہرے اثرات نظام تعلیم پر مرتب ہوئے ہیں۔ کرونا لاک ڈاؤن کے دوران پوری دنیا میں آن لائن طریقہ تدریس
Read more
