پختونخوا حکومت کی شکایات

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت مسلسل الزامات لگاتی آ رہی ہے کہ وفاقی حکومت صوبے کے ساتھ اقتصادی معاملات میں زیادتی کر رہی ہے اور یہ کہ صوبے کو اس کے وہ اربوں روپے ادا نہیں کر رہی جو کہ قبائلی علاقوں کے لئے وفاق نے دینے ہیں۔ ساتھ میں بجلی کے خالص آمدن اور گیس، تیل کی رائلٹی کی مد میں بھی رقوم کی ادائیگی نہ ہونے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ، وزیر خزانہ اور مشیر

Read more

ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات

ریاست پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان افغان دارالحکومت کابل میں 3 روزہ مذاکرات کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران افغانستان کی حکومت نے سہولت کار اور ثالث کا کردار ادا کیا۔ ابتدائی طور پر اس کاوش کے نتیجے میں ٹی ٹی پی نے سیز فائر میں غیر معینہ مدت تک توسیع کا اعلان کیا جبکہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا کہ مذاکرات کے دوران اہم معاملات پر فریقین کے مابین مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور

Read more

تحریک انصاف کا خطرناک بیانیہ

عمران خان نے تاحال اپنی ٹیم اور اہلیہ کے ہمراہ پشاور میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور پوری صوبائی حکومت ان کے پروٹوکول، مہمان نوازی اور سرگرمیوں کے انتظامات کے علاوہ اس کوشش میں لگی ہوئی ہے کہ اگر عمران خان ایک اور مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو ان کو یہ یقین دہانی کیسے کرائی جائے کہ اب کے بار صوبائی حکومت پہلے سے زیادہ اہتمام کے ساتھ اس میں شریک اور شامل ہوگی۔ شاید اسی کوشش میں وزیر

Read more

عمران خان کو کس نے پھنسایا؟

عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ نے نہ صرف ان کی قیادت اور مستقبل سے متعلق بہت سے سوالات اور شکوک پیدا کئے ہیں بلکہ یہ باتیں بھی زیرِ گردش ہیں کہ ان کو ٹریپ کیا گیا ہے اور اس گیم میں بنیادی کردار ان کے بعض اہم معاونین نے ادا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ پشاور میں لینڈنگ کرنے کے بعد نہ صرف کافی ڈپریشن کا شکار دکھائی دے رہے ہیں بلکہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے

Read more

عمران خان کی مہم جوئی کا انجام اور ان کا مستقبل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان حکومت سے قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کرائے بغیر 6 دن کا ایک اور الٹی میٹم دے کر واپس پشاور پہنچ گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوں گے اور اس کا فیصلہ منتخب اسمبلی کرے گی۔ عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ڈی چوک جانے کا اعلان کر کے متعلقہ حکام کو سخت مشکلات

Read more