صدارتی نظام اور پارلیمانی نظام

کچھ دنوں سے پاکستان میں صدارتی نظام اور پارلیمانی نظام کی بحث جاری ہے اور یہ خاص قسم کا شوشہ چھوڑا گیا ہے اس سے پہلے بھی یہ بحث ہوئی تھی مگر وہ تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں لیکن اب پھر یہ بحث شروع ہوچکی ہے اب ہم پاکستان کی تاریخ میں اس صدارتی نظام اور پارلیمانی نظام پر نظر ڈالتے ہیں کہ آیا پاکستان میں کونسا نظام بہتر ہے تو سب سے پہلے صدارتی نظام پر بات کرتے

Read more

نظام تعلیم اور اس کے مسائل

ہمارے پاکستان کے تعلیمی نظام میں بہت سے مسائل ہیں، اول تو یہاں کوئی یکساں نصاب تعلیم نہیں ہے پھر ہمارے پاس اچھے سرکاری سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کمی ہے اور اگر ہے بھی تو وہ صرف امیروں کے بچوں کے لئے ہے کیونکہ غریب کے بچے اعلی تعلیم حاصل کرنے سے بہت دور ہیں اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اچھے تعلیمی ادارے بڑے بڑے فیسیں وصول کرتے ہیں۔ پاکستان میں کالج کے بعد یونیورسٹیوں میں

Read more

حج اور کورونا وائرس

حج ایک اسلامی عبادت ہے اور اسلام کا ایک اہم رکن بھی ہے جو ہر سال 9 ذوالحجہ کو ادا کی جاتی ہے جس میں بڑی تعداد میں دنیا کے کونے کونے سے مسلمان شرکت کرتے ہیں اور اپنے پروردگار کے ہاں اس کے گھر میں پیش ہو جاتے ہیں لیکن پچھلے سال سے کورونا وائرس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے کر رکھا ہے اور اس مہلک وبا کی وجہ سے ہر جگہ لاک ڈاؤن لگایا گیا۔

Read more