حرف نامہ کبوتر بازی
گزشتہ چند دنوں سے ایک کبوتر گھر کی منڈیر پر بے خودی سی کیفیت میں آتا ہے اور حسب طاقت فرش پر ٹھونگے مار مار کر اڑ جاتا ہے۔ کل دوپہر کے تین بجے بھی وہ سخت لو میں منڈیر پر بے خود بن کر بیٹھ گیا۔ شاید سستانے کی خاطر یا پھر کچھ کھانے کی خاطر۔ لیکن آج نہ جانے کیا ہوا کہ وہ خوب صورت پروں کو فرش پہ بکھیرے، گردن چھوڑے بے دم ہو کر سو رہا
Read more

