نیا پاکستان نمبر ایک
پاکستان کو آزاد ہوئے آج قریباً 73 سال گزر چکے ہیں۔ اور اسے اسلامی جمہوری ملک ہوئے قریب 64 سال ہو چکے۔ دنیا میں ایسی بہت ساری اقوام ہیں جو ہم سے بعد میں آزاد ہوئیں اور آج ترقی کے راستے پر چلتے ہوئے ایسی منازل طے کر چکی ہیں جس کا شاید ہم گماں بھی نا کر سکیں۔ ہم میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے، دوسرے اور ترقی یافتہ ممالک کے لوگوں کی طرح ہمارے بھی دو ہاتھ،
Read more
