کراچی کا مقدمہ
کراچی دنیا کے چند بڑے شہروں میں سے ایک اور پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا مین مرکز ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دنیا کی چند ریاستوں کی آبادی سے زائد آبادی کا حامل شہر ہے۔ اس شہر کو لے کر آج کل میڈیا میں ایک ہجان برپا ہے۔ اتنے بڑے شہر کے مسائل دراصل اس رائج الوقت نظام کی دن بدن بڑھتی ناکامی کے ساتھ جڑے ہیں۔ کراچی اگر معاشی حب ہے تو پھر یقیناً محنت کشوں کا حب بھی
Read more
