’’کردار کش‘‘ آرڈی ننس!
گزشتہ چند روز سے وہ حکومتی آرڈی ننس بڑے شدومد سے اخباری ہیڈلائنز اور تبصروں کا محور بنا ہوا ہے جس میں وزیراعظم اور حکومتی شخصیات کی کردار کشی کے حوالے سے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں، ظاہر ہے کہ کردار کشی کے زمرے میں عام لوگ بھی آتے ہوں گے، تجزیہ کار مگر اس آرڈی ننس کو کالا قانون قرار دے رہے ہیں۔ وکلا، اخباری تنظیمیں اور سول سوسائٹی اس حوالے سے سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔ اسلام
Read more



