کرنل کی بیوی زندہ باد

بے شک آرمی پاکستان کا ایک انتہائی قابل احترام اور سب سے منظم ادارہ ہے۔ پاکستان آرمی نے صرف ملک کے دفاع ہی نہیں بلکہ ملک کی ترقی کے لئے بہترین کردار ادا کیا ہے۔ سیلاب، طوفان، زلزلے، سونامی ہو یا کوئی بھی آفت پاکستان کی آرمی کو ہی یاد کیا جاتا ہے اور ایسے ہر کام میں پاکستانی عوام بھی اپنی آرمی کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے اور یہ یکجہتی قائد اعظم کے ایمان، اتحاد، تنظیم کے نعرے کی تصدیق بھی کرتی ہے۔ ایک ادارے کا عکس عوام کے سامنے اس کے ملازمین ہی رکھتے ہیں اور جب ملازمین عوام کے ساتھ بے دلی سے پیش آتے ہیں تو حتمی طور پر ادارے کی تصویر پر داغ نمایاں ہوتا ہے۔

Read more

غازی ارطغرل اور پاکستانی معاشرہ

”جب تک ہم اللہ کے راستے پر چلیں گے کوئی بھی ہمیں شکست نہیں دے سکتا“ غازی ارطغرل۔ مشرق وسطیٰ، وسطی ایشیا، ساؤتھ امریکہ اور ساؤتھ افریقہ میں 60 سے زیادہ ملکوں میں دیکھا جانے والا مشہور ڈرامہ غازی ارطغرل، اب وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان کے قومی ٹیلی ویژن پی ٹی وی…

Read more