جانے والا تو چلا گیا، اب لکیر پیٹنے سے کیا فائدہ؟
آج کل مُلک کی پل پل بدلتی سیاسی صورتِ حال میں تو خبروں پر بھی اعتبار نہیں رہا ہے۔ سمجھ نہیں آتا ہے کہ کون سی خبر مصدقہ اور حتمی ہے۔ کیا سُنیں اور کیا لکھیں؟ سب ہی میں جھوٹ اور بے اعتباری کی ملاوٹ 75 فیصد شامل ہوتی ہے۔ ایسی کوئی تو خبر ہو۔ جس پر یقین ہو کہ یہ سو فیصد درست ہے۔ جس کے حتمی ہونے کا اعتبار اور یقین کرکے کالم کی صورت میں اپنا تجزیہ
Read more
