ٹوٹے
1980 کی دہائی کی بات ہے جب وی سی آر کے عروج کا زمانہ تھا (ٹچ موبائل استعمال کرنے والی نئی نسل کو تو شاید وی سی آر کا بھی علم نہ ہو کہ یہ کیا بلا ہے؟) گاؤں میں جب کسی شادی بیاہ پر ایک رات کے لئے بھی کرایہ پر وی سی آر لایا جاتا تو ساتھ چار پانچ فلمیں لائی جاتیں، وقت بچانے کے لئے فلم کی صرف سٹوری دیکھی جاتی جب گانا آتا تو اسے فارورڈ
Read more

