بچوں کا جنسی استحصال اور ہمارا غیر سنجیدہ رویہ

2014 میں اس نے خود کشی کر لی اور چار دہائیوں پر محیط بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کا خاتمہ ہوا۔ مگر آٹھ ممالک میں تقریباً نوے سے زائد معصوم جن کا ریکارڈ ایف بی آئی کو سولہ گیگابائٹ کی ایک فلیش ڈرائیو میں موصول ہوا تھا اس کی ہوس کا نشانہ بن چکے تھے۔…

Read more

تعلیم یا نئی نسل کے خلاف جرم؟

”یہاں گاؤن کا رواج نہیں ہے؟ “ طنزیہ لہجے میں منسٹر صاحب گویا ہوئے ”سر ایک بجے کالج سے چھٹی ہو گئی تھی“ دبے ہوئے لہجے میں نہایت شائستگی سے ایک پروفیسر صاحب نے وضاحت کی۔ منسٹر صاحب کالج میں اپنے دورے کو یادگار اور کامیاب بنانا چاہتے تھے لہذا گفتگو جاری رہی اور موضوع…

Read more