صیہونی مقتدرہ، ویژن 2030 اور نیا عالمی نظام

صیہونی مقتدرہ نے 2024 تک جن اہداف کو حاصل کرنے کا پلان ترتیب دیا ہے ان میں سے بیشتر کے قریب تر وہ پہنچ چکا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے ویژن 2030 بآسانی حاصل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ویژن 2030 دراصل جس فارمولے پر اپنی تگ و تاز جاری رکھے ہوئے ہے وہ ”کرہ ارض پرایک نظام کی تشکیل“ ہے۔ اس پورے فارمولے کو پوری دنیا میں چھوٹی چھوٹی اکائیوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ملک و

Read more

مغربی بنگال میں کمیونٹی جرنلزم کا جائزہ

ایک وقت تھا جب 1822 میں ”جام جہاں نما“ نے ملک میں اردو صحافت کی داغ بیل ڈالی تھی اور کلکتہ اردو صحافت کا گہوارہ کہلاتا تھا لیکن دو صدی بعد جب یہ شہر کلکتہ سے کولکاتہ ہواتو اردو صحافت اپنی آبرو بچانے کے درپے ہے۔ یوں تو کولکاتہ سے مختلف زبانوں میں سیکڑوں اخبارات رجسٹرار آف نیوز پیپرس آف انڈیا کی فائل میں شائع ہو رہے ہیں لیکن جن اخبارات و رسائل، پرنٹ کے ساتھ الیکٹرانک یا ڈیجیٹل میڈیا

Read more

آخر خلائی مشن کی دوڑ کیوں لگی ہوئی ہے؟

واشنگٹن، نئی دہلی، ابوظہبی اور پھر بیجنگ میں بیٹھے سائنسدانوں کو، ان دنوں زمین سے زیادہ آسمان کی فکر دامن گیر ہے۔ 22 جولائی 2019ء کو ہندوستان نے چندریان 2 کو چاند کے سفر پر کامیابی کے ساتھ روانہ کیا تھا۔ 15 کروڑ ڈالر کے اخراجات والا یہ پہلا مشن تھا جو آج بھی اپنا کام کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے مریخ پر جانے والا خلائی مشن ’ہوپ ”یا“ الامل ”14 جولائی کو روانہ کیا، جو آیندہ سات

Read more

ہندوستان میں کمیونٹی میڈیا کے مسائل کا حل آسان ہے لیکن۔۔۔

آج ہی ایک این جی او کے سربراہ نے فون کرکے گزارش کی کہ کوئی ایسا انگریزی صحافی بتائیں جو ہماری خبریں بنائے اور اسے پوٹینشیل ڈونرس تک پہنچا سکے۔ چونکہ اردو میڈیا میں ان کی خبریں بآسانی شائع ہوجاتی ہیں لہذا اب انہیں انگریزی صحافی درکار ہے جو ان کی مراد بر لاسکے۔ کئی برس قبل کی بات ہے جب میں مہاراشٹر کے ایک کابینی وزیر کا انٹرویو کر رہا تھا تو انہوں نے انٹرویو کے بعد کہا کہ

Read more

آن لائن نظام تعلیم اور ایکولوجیکل سویلائزیشن

میں نے جب سے آن لائن کلاس کا آغاز کیا ہے اور معیشت اکیڈمی اسکول آف جرنلزم میں مدارس اسلامیہ کے طلبہ کو پڑھانے کی کوشش کی ہے مجھے شدت سے یہ احساس ہوا ہے کہ ہندوستان میں آن لائن نظام تعلیم خصوصاً مسلمانوں کے لئے انتہائی مشکل امر ہے۔ جو طلبہ گزشتہ برس آف لائن پڑھ چکے ہیں وہ بھی اس بات پر شاکی نظر آرہے ہیں کہ آن لائن میں وہ کیفیت پیدا نہیں ہو پارہی ہے جو

Read more