سنگھاسن بتیسی – تفہیم، تسہیل، تحشیہ

معلم، نقاد، محقق، مرتب، مدون، مترجم اور ماہرِ اقبالیات ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اورئینٹل کالج سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون استاز ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کے ادبی سفر کا آغاز اقبالیات سے ہوا۔ آپ نے اقبال کے فن کے ان گوشوں پر تحقیق و تنقید کی ہے جن پر بہت کم یا بالکل کام نہیں ہوا۔ ڈاکٹر بصیرہ عنبرین کے فکر و فن کی ایک اہم جہت فن ِتدوین ہے۔ ان کی اہم تدوینی کاوش میں سنگھاسن بتیسی کی تدوین، تفہیم،

Read more

اصول انتقادیات ادبیات – ایک تنقیدی جائزہ: جابر علی سید

ڈاکٹر انیلا سلیم اورینٹل کالج سے تعلق رکھنے والی استاد محقق و نقاد ہیں۔ ایچ ڈی کی ڈگری ”جابر علی سید حیات اور ادبی خدمات“ کے عنوان سے ڈاکٹر بصیرہ عنبرین کی زیر نگرانی مقالہ لکھ کر اوریئنٹل کالج لاہور سے ڈگری حاصل کی۔ جابر علی سید کے فن و فکر اور ادبی کارناموں کے حوالے سے اب تک ان کی دو کتب ”اصول انتقادیات ادبیات ایک تنقیدی جائزہ از جابر علی سید“ ترتیب و تدوین کے حوالے سے اور

Read more