ملک خداداد کے جھوٹے ناخدا اور مسائل
پاکستان آج جن حالات سے گزر رہا اس مقام تک پہنچنے میں ہم نے ایک قوم کے طور پر بڑی محنت کی ہے۔ غور کریں تو ایک وجہ ہر مشکل کی جڑ نظر آتی ہے اور میری نظر میں ہماری وہ خوبی ہے بلا کا جھوٹا ہونا۔ شاید ہی دور حاضر کی کوئی قوم اس میں ہماری ہمسر ہو۔ ہم اپنی ذات تک سے جھوٹ بولتے ہیں مثال کے طور پر ہم میں سے کتنے ایسے ہوں گے جو سچ
Read more
