سری لنکا کا معاشی و سماجی بحران اور پاکستان کے ساتھ مماثلت
گزشتہ دنوں دیوالیہ ہونے کے بعد سری لنکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور خوراک اور ایندھن کی کمی پر عوام کے کئی مہینوں کے احتجاج کے بعد سری لنکا کے صدر راجا پاکسے ملک سے فرار ہو گئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا عہدہ جلد چھوڑ دیں گے۔ ایسا تب ہوا ہے جب دارالحکومت کولمبو میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر عوام کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر نے دھاوا بولنے کے بعد قبضہ کر لیا ہے،
Read more
