اکیسویں صدی کے طالب علم
پطرس بخاری نے اپنے ایک مضمون "لاہور کا جغرافیہ” میں اپنے زمانے کے طالب علموں کی اقسام بیان کی ہیں ۔ مضمون کو منظر عام پہ آئے تقریباً ایک صدی کا عرصہ ہونے کو ہے اور اس دوران علم اور اس کے طالب کئی ارتقائی و ڈھٹائی تبدیلیوں اور ان نیچرل سلیکشن سے گزرے ہیں ۔ اس لیے اس نوع کی ہم عصری درجہ بندی کی اشد ضرورت ہے۔ مضمون ہذا میں اس نوع کو ان کے مضمون اور مزاج
Read more

