اماوس کی رات: ایک سماجی تجزیہ
پریم چند کا افسانہ (اماوس کی رات) گاؤں کے ایک مذہبی پنڈت کی کہانی ہے جس نے اپنے پرکھوں کی یاد کے طور پر کاغذوں کے پلندوں کی پوجا کی۔ جس کا نقصان دو طرح سے ہوا، ( 1 ) ۔ ایک یہ اس نے اپنی ساری زندگی اس انتظار میں گزاری کہ کبھی تو آسمانی خدا (بگھوان) اس پر مہربان ہو کر اپنے کرپیا (نظر کرم) کرے گا جس سے اس کی زندگی سپھل (آسان) ہو جائے گی۔ (
Read more
