کھڑکی
چند روز سے اس کی طبیعت کچھ خراب تھی۔ جسے موسمی نزلہ زکام سمجھتے ہوئے اس نے توجہ نہ دی۔ معمول کے تمام کام جاری رکھے ویک اینڈ پہ کی جانے والی صفائیاں۔ وہ عموماً ہفتے کے روز گھر صاف کرتی اور اتوار کو اپنے کلائنٹس کے ساتھ اس کی میٹنگز ہوتیں۔ خیر یہ تمام سرگرمی معمول کے مطابق کرنے کے بعد اس کی طبیعت کچھ مزید بگڑ گئی۔ لہذا اسے اپنا چائلڈ کیئر ایک ہفتے کے لیے بند کرنا
Read more

