فلائٹ پی کے 8303 کے مسافروں کو تو گھر پہنچنا تھا
وہ چلے گئے۔۔۔ ابھی ان کے جانے کاوقت تو نہیں تھا۔۔۔۔ ان کی جانے کی کوئی تیاری نہ تھی۔۔۔ بہت سارے کام کرنے تھے انہوں نے ۔۔۔۔ ڈھیروں ادھورے سپنے دیکھ رکھے تھے۔۔۔۔ چھوٹے چھوٹے خواب تھے۔۔۔۔ ہاں یاد آیا۔۔۔ کچھ نہایت اہم چیزیں بہت سے وعدے بہت سی پلاننگز ایک نہایت اہم پراجیکٹ پے کام چل رہا ہے۔۔۔۔ جیسے ہی اس سے فرصت ملے گی دوستوں کے ساتھ کھانے کا پلان ڈن اگلے مہینے چھوٹی بہن کی سالگرہ آ
Read more
